Pait Kam karne Wala Achar

Posted By : Tanveer khan on Apr 21, 2016 15316 Views 0 Comments



پیٹ کم کرنے کا اچار
اجزاء:
کریلے (سلائس کی طرح کاٹ کر چند ٹکڑے)
شلجم(سلائس کی طرح کاٹ کر چند ٹکڑے)
،کچا پپیتا(آدھاٹکڑا)،میتھی(ایک چائے کا چمچ)
کلونجی ( ایک چائے کا چمچ)،سفید زیرہ(ایک چائے کا چمچ)
رائی دانہ(ایک چائے کا چمچ)،سرکہ حسبِ ضرورت
ترکیب:
کریلے،شلجم اور کچے پپیتے کو سلائس کی طرح کاٹ کر چند ٹکڑے کرلیں پھر اس میں
میتھی، کلونجی،سفید زیرہ اور رائی دانے کو کُوٹ کر اس میں ملادیں پھر ان تمام اجزاء
کو ایک جار میں بھردیں پھر اِس میںسرکہ اتنا ڈالیں کہ یہ تمام اجزاءاچھی طرح سر
کے میں ڈوب جائیں اس جار کو دن میں 2بار ہلائیں یہ اچارکم از کم 7دن میں پوری
طرح تیار ہوگا جب یہ اچار تیار ہوجائے تو اِسے کھانے کے ساتھ استعمال کریں
اس اچار کے استعمال سے پیٹ کم ہوجاتا ہے....
نوٹ:۔شلجم،کریلا اور پپیتے کو اچھی طرح خشک کرنے کے بعد اچار بنائیے اس میں پانی بالکل نہیں ہونا چاہیے...

Relevant Totkay

Totkay Categories

Reviews


Comments:


New to KFoods? Join for free!

RESTAURANT View All

Latest Articles

Gall Bladder Stone Treatment in Urdu

Gall Bladder Stone Treatment in Urdu

25 Jul 2017
Health and Fitness

Motapay Se Bachne Ka Tarika: Acha Nashta

Motapay Se Bachne Ka Tarika: Acha Nashta

24 Jul 2017
Health and Fitness

Meetha Kharboozay Ki Pehchan Ka Tarika

Meetha Kharboozay Ki Pehchan Ka Tarika

21 Jul 2017
Tips and Totkay