Nazar Tez Karne Ka Totka

Posted By : Rubab on Apr 10, 2018 4136 Views 0 Comments




نظر تیز کرنے کا ٹوٹکہ

اگر آپ بھی چشمہ لگاتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ نظر ٹھیک ہوجائے تو درج ذیل ٹوٹکہ صرف تین مہینے مسلسل استعمال کریں تو انشاء اللہ آپ کی نظر ٹھیک ہوجائے گی ۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

سونف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10گرام
چنے کا پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔10گرام
مصری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حسب منشاء

بنانے کا طریقہ :

۱۔ سونف کو سل بٹے پر اچھی طرح پیس لیں ۔
۲۔ آٹے کی چھنی میں چھان لیں ۔
۳۔ چھنے ہوئے سونف کو چنے کے پاؤڈر میں شامل کریں اور مصری کوٹ کر اچھی طرح مکس کریں ۔
۴۔ نسخہ تیار ہے ۔

استعمال کا طریقہ :

۱۔ بچوں کو آدھ چائے والا چمچ صبح و شام اور بڑے حضرات ایک چائے والا چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

نوٹ :

۱۔ اس نسخہ کے استعمال کے 4,5دنوں بعد سر میں درد ہوگا ( جو اس بات کی علات ہے کہ نظر ٹھیک ہو رہی ہے آپ نظر چیک کروائیں )۔
۲۔ لوہے اور اسٹیل کے سل بٹے میں سونف نہ پیسیں ۔
۳۔ موتیا اور جالا کے علاوہ آنکھوں کے تمام مسائل اس سے ٹھیک ہو جائیں گے ۔

Relevant Totkay

Moun Ki Badboo Ka Ilaj Moun Ki Badboo Ka Ilaj

Posted by: Sameer

Totkay Categories

Reviews


Comments:


New to KFoods? Join for free!

RESTAURANT View All

Latest Articles

White Tongue Home Remedies in Urdu

White Tongue Home Remedies in Urdu

17 Apr 2018
Health and Fitness

Murgi Ko Fridge Main Is Jaga Na Rakhein

Murgi Ko Fridge Main Is Jaga Na Rakhein

17 Apr 2018
News

Cloth Washing and Stain Removing Tips in Urdu

Cloth Washing and Stain Removing Tips in Urdu

16 Apr 2018
Tips and Totkay