Homemade Anti Ageing Cream

Posted By : Usama on Nov 16, 2017 9834 Views 0 Comments




Everyone wants to look fresh, gorgeous and beautiful. Women particularly want to maintain their look and appearance whether they reach any number of the age. To accomplish this dream, people go for every possible solution even for plastic surgery.


These solutions bring temporary results and after some time, they start to reflect with their side effects.


Here is an easy to make anti-aging cream that will do the trick for you.


Homemade Anti Aging Cream Recipe by Dr. Essa


اینٹی ایجنگ کریم ! ڈاکٹر عیسی ٰ

ہرکوئی جوان دکھنا چاہتا ہے بالخصوص خواتین ، چاہے وہ عمر کے جس حصے میں بھی پہنچ جائیں ۔اس خواہش کی تکمیل کے لئے لوگ پلاسٹک سرجری کے علاوہ اور بہت ساری مہنگی ترین اشیاء کا رُخ کرتے ہیں ۔
جہاں یہ چیزیں وقتی طور پر فائد ہ مند ہوتی ہیں لیکن کچھ عرصے بعد ان کے بھیانک نتائج واضح ہونا شروع ہوجاتے ہیں ۔
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کے فوڈز کے پلیٹ فارم پرمشہور، ہر دلعزیز ڈاکٹر عیسٰی کی اینٹی ایجنگ کریم بنانے کا طریقہ شیئر کیا جارہاہے جس کے استعمال سے آپ اگر 50سال کی ہیں توچند دنوں میں آپ جوان دکھنا شروع ہوجائیں گی اور آپ کے ہاتھوں اور چہرے پر جھریاں بھی کم ہوجائیں گی ۔
اس کریم کا بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکا ر ہوں گے ۔

اجزاء :

مالٹے کا رس ۔۔۔۔۔ دو کھانے کا چمچ (بیج نکال لیں)
جوء کا آٹا ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
دھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین کھانے کے چمچ (دھی کسی بھی قسم کا ہو)
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ
مالٹے کے چھلکے کا پاؤڈر ۔۔۔۔دو کھانے کا چمچ

بنانے کاطریقہ :

ایک پیالے میں تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں ۔

لگانے کا طریقہ :

چہرے اور ہاتھوں پر آہستہ آہستہ اچھی طرح مساج کریں ۔
بیس منٹ تک لگا رہنے دیں
اس کے بعد ہلکے نیم گرم پانی سے دھولیں
بیس سے پچیس دن مسلسل استعمال کریں ۔
آپ یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گی کہ آپ کی جھریاں بھی ختم ہو گئیں اور آپ واقعی جوان دِکھ رہی ہیں ! واو

نوٹ :

اگر آپ کو یہ آسان آزمودہ ٹوٹکہ پسند آئے تو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ وہ بھی جوان لگیں ۔شکریہ

Relevant Totkay

Totkay Categories

Reviews


Comments:


New to KFoods? Join for free!

RESTAURANT View All

Latest Articles

Kofta Handi Recipe

Kofta Handi Recipe

11 Dec 2017
Step By Step Recipes

Gajar Ka Halwa Recipe in Urdu

Gajar Ka Halwa Recipe in Urdu

08 Dec 2017
Step By Step Recipes

Bhindi Ke Pani Ke Fawaid

Bhindi Ke Pani Ke Fawaid

08 Dec 2017
Health and Fitness