Home Remedies For Shiny Hair

Posted By : Owais on Oct 12, 2018 2131 Views 0 Comments




چکوترے سے ٹوٹتے بالوں کو روکنے اور Shineکرنے کا ٹوٹکہ

اس ٹوٹکے کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء ددرکار ہیں ۔
گریپ فروٹ کا جوس ۔۔۔۔۔۔ ایک کپ
ملک کریم ۔۔۔۔۔۔۔تین سے چا ر چائے کے چمچ
دار چینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ
انگور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پانچ عدد

بنانے کا طریقہ :

تمام اجزاء کو گرینڈ کرلیں ۔
پیسٹ تیار ہے ۔

طریقہ استعمال :

پیسٹ کو بالوں کی جڑوں سے لیکر بالوں کے آخر تک لگائیں۔
گنگھے سے بال سیدھے کر لیں ۔
آدھ گھنٹے تک لگا رہنے دیں ۔
پھر بالوں کو دھولیں ۔
چند دنوں کے استعمال سے بال ٹوٹنا بند ہوجائیں گے اور بال Shineکرنے لگیں گے ۔
اس سے بال ٹوٹنا بند ہوجا ئیں گے اور قدرتی شائن پیدا ہوجائے گا

Relevant Totkay

How To Trim Your Hair How To Trim Your Hair

Posted by: Aylia Ali

Hair Mask for Dry & Dull Hair Hair Mask for Dry & Dull Hair

Posted by: Danish Anwer

Totkay Categories

Reviews


Comments:


New to KFoods? Join for free!

RESTAURANT View All

Latest Articles

5 Healthy Snacks for Diabetics

5 Healthy Snacks for Diabetics

21 Nov 2019
Health and Fitness

مسوں کو ختم کرنے کیلئے 4انتہائی آسان گھریلو نسخے

مسوں کو ختم کرنے کیلئے 4انتہائی آسان گھریلو نسخے

21 Nov 2019
Health and Fitness

گلے کی خراش سے نجات حاصل کرنے کے7  آسان نسخے

گلے کی خراش سے نجات حاصل کرنے کے7 آسان نسخے

21 Nov 2019
Health and Fitness