Home Remedies For Dandruff

Posted By : Babar Siddique on Jan 13, 2019 4973 Views 0 Comments




خشکی کے لیے گھریلو ٹوٹکے

خشکی عام طور پر سر کی جلد پر ایک فنگس بڑھ جانے سے ہوتی ہے ۔ خشکی کی وجہ سے جلد میں خارش ہوتی ہے اور اکثر فنگس کی وجہ سے جلد اکھڑنے لگتی ہے اور تکلیف کا باعث بنتی ہے ۔
مارکیٹ میں موجود خشکی سے نجات کے لیے جو شیمپو دستیاب ہیں ان میں بھی بہت سے نقصادہ کیمکل موجود ہوتے ہیں جو سر کی نازک جلد کو بہت نقصان دیتے ہیں ۔
ذیل کچھ ایسی ٹپس بتائی جارہی ہیں جن کے استعمال خشکی ختم ہوگی اور ساتھ ہی ساتھ بال صحت مند اور گھنے ہوں گے۔


شہد سے خشکی کا علاج :

کیونکہ شہد خودی ہی بہت گاڑھا اور چپ چپا ہوتا ہے اسے سر پر لگانے سے پہلے کسی چیز میں ملانا ضروری ہے ۔
ایک کپ پانی میں ایک یا دو کھانے کے چمچ شہد اچھی طرح مکس کرلیں اور اس پانی سے سر دھولیں ۔
اپنی انگلیون کی مدد سے بالوں کی جڑوں سے سرون تک اس پانی کو لگائیں ۔
آدھے گھنٹے بعد سر دھولیں ۔ خشکی سے نجات مل جائے گی ۔


سیب کے سرکہ سے خشکی کا علاج

سیب کے سرکہ کے ساتھ جڑی بوٹیوں کا استعمال آپ کو بالوں کو صحت مند کردے گا اور خشکی کے لیے بھی بہت مفید ہے ۔
سیب کے سرکہ میں چوتھائی کپ جڑی بوٹیاں یعنی oregano or rosemary ڈال کر ٹائپ بند کرکے کسی ٹھنڈی اور اندھیری جگہ پر رکھ دیں ۔
دو سے تین ہفتے تک اس کو رکھا رہنے دیں اور روزانہ اچھی طرح اس بوتل کو ہلائیں ۔
دو ہفتے بعد جڑی بوٹیوں کو چھان کر الگ کرلیں اور سرکہ میں پانی ملا کر بال دھونے کے لیے استعمال کریں، کوشش کریں کہ سرکہ بالوں تک ضرور پہنچے۔


تیل کے ذریعے خشکی کا علاج :

اکثر تیل بہت زیادہ گاڑھے اور تیز ہوتے ہیں تو انہیں استعمال سے پہلے کسی دوسرے تیل کے ساتھ ملا لیں ۔

۱۔ جو بھی تیل آپ کو مناسب لگتا ہے اس کے چند قطرے اپنے شیمپو میں ڈال کر مکس کرلیں اور اس شیمپو سے بال دھوئیں ۔ اس سے بھی خشکی نہیں ہوتی ۔

۲۔ تین اقسام کے تیل جیسے بادام، انگو ر کے بیج کا تیل اور ناریل کا تیل ملا کربالوں کی جڑوں اور سر کی جلد پر اچھی طرح لگائیں ۔ کچھ دیر لگا رہنے دیں اس کے بعد دھولیں ۔

اگر آپ کو درج بالا ٹوٹکہ پسند آیا تو دوسروں کے ساتھ شیئر ضرور کریں۔

To really understand how dandruff remedies work, it helps to know what causes it in the first place. About 50% of people have it, so the issue is widespread. Environmental exposures, food choices, and genetics all play a role. There’s also evidence to show that gut microbiome dysfunction plays a role in dandruff production.Dandruff is typically an overgrowth of the fungus malassezia on the scalp, and it can also be caused by dry skin. It involves shedding of excessive amounts of skin flakes. Seborrheic dermatitis is a type of dandruff where the flakes are greasy and white or yellow, with a red, irritated scalp. In theory, stopping the fungus can help resolve the problem. These dandruff remedies are very helpful in the winter season.

Relevant Totkay

Dandruff Tips Dandruff Tips

Posted by: hina

Home Remedies for Dandruff Home Remedies for Dandruff

Posted by: Sharmeen Sanam

Home Remedies For Dandruff Home Remedies For Dandruff

Posted by: Arooba Ansari

Totkay Categories

Reviews


Comments:


New to KFoods? Join for free!

RESTAURANT View All

Latest Articles

Wazan Kam Kerny Ke Liye Palak Ka Estamal

Wazan Kam Kerny Ke Liye Palak Ka Estamal

21 Mar 2019
Health and Fitness

Improve Blood Circulation with Foods

Improve Blood Circulation with Foods

20 Mar 2019
Health and Fitness

Top 5 Anti-Allergic Foods

Top 5 Anti-Allergic Foods

20 Mar 2019
Health and Fitness