Ghair Zaroori Baal Khatam Karne Ka Tarika

Posted By : Shoaib on Apr 10, 2019 15838 Views 0 Comments




چہرے کے غیر ضروری بالوں سے مکمل نجات

بیسن کو پانی میں گھول کر چہر ے پر لگائیں ۔
جب یہ ہلکا خشک ہو جائے تو اسے ہاتھ کی مدد سے کھرچ کر اُتار لیں ۔
اس سے بال جَڑ سے نکل آئیں گے ۔

پانی میں نمک شامل کریں۔
سوتی کپڑا بھگو کر چہرے پر ملیں ۔
تقریباً ایک ہفتے کے باقاعدہ استعمال سے بال ختم ہو جائیں گے۔

Relevant Totkay

Totkay Categories

Reviews


Comments:


New to KFoods? Join for free!

RESTAURANT View All

Latest Articles

Natural Way To Lower Cholesterol Levels

Natural Way To Lower Cholesterol Levels

14 Nov 2019
Health and Fitness

شوگر کنٹرول کرنے کا انتہائی سستا اور آسان نسخہ؟؟

شوگر کنٹرول کرنے کا انتہائی سستا اور آسان نسخہ؟؟

14 Nov 2019
Health and Fitness

سیب کھانے کے 7 حیران کن فوائد

سیب کھانے کے 7 حیران کن فوائد

14 Nov 2019
Health and Fitness