EGG Facial Hair Removal

Posted By : Shahzad on Dec 27, 2017 6453 Views 0 Comments




انڈے سے غیرضروری بالوں کا مکمل صفایا


چہرے اور دیگر اعضاء غیر ضروری بالوں کی صفائی کے لئے خواتین طرح طرح کی کریمیں اورویکسنگ وغیرہ کرواتی ہیں لیکن جلد ہی بال دوبارہ اُگنے لگتے ہیں اور اگر چہرے پر غیر ضروری بالوں کی گروتھ جلدی ہو تو پریشانی میں مزیداضافہ ہوجاتا ہے ۔
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کس طرح آپ اپنے چہرے اور دیگر اعضاء کے بالوں کو صاف کرسکتے ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ان بالوں کی گروتھ بھی کم ہوجائے گی ۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکا ر ہوں گے

دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کپ
انڈے کی سفید ۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ

بنانے کا طریقہ :

ایک پیالے میں انڈے کی سفیدی اور شہد شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔
گاڑھا سا پیسٹ تیار ہے

لگانے کا طریقہ :


پہلا مرحلہ :

تھوڑا سا پیسٹ لے کر چہرے پر لگاکر خشک ہونے کے لئے چھوڑ دیں ۔
خشک ہوجائے تو دوبارہ یہ پیسٹ چہرہ پر لگاکر خشک ہونے کے لئے چھوڑ دیں ۔
دوبارہ خشک ہوجائے تو تیسری بار یہ پیسٹ چہرہ پر لگا کر خشک ہونے کے لئے چھوڑدیں ۔
مطلب تین تہہ اپنے چہرے پر خشک ہونے دیں ۔
یہ یاد رکھیں کہ چہرے کوپانی سے نہیں دھونا ۔

دوسرا مرحلہ :

ٹھنڈے دودھ میں کاٹن یا ململ کا کپڑا بھگوکر چہرے پر ہلکے ہاتھ سے رگڑ کر پیسٹ کو صاف کرلیں ۔

نوٹ :

اس نسخہ کو ہفتے میں چار دن استعمال کرنا ہے ۔
اس کا کوئی سائیڈ ایفکٹس نہیں ۔
17سال سے بڑی عمر کی خواتین استعمال کرسکتی ہے ۔
نیز مرد حضرات بھی اس سے مستفید ہوسکتے ہیں ۔

Relevant Totkay

Totkay Categories

Reviews


Comments:


New to KFoods? Join for free!

RESTAURANT View All

Latest Articles

Coconut Oil Benefits for Hair, Dryness and Nails

Coconut Oil Benefits for Hair, Dryness and Nails

17 Jan 2018
Beauty and Skin Care

Hamla Khawateen Zaror Khayen

Hamla Khawateen Zaror Khayen

16 Jan 2018
Health and Fitness

Khubani Ki Giri Mout Ka Bais Ban Sakti Hai

Khubani Ki Giri Mout Ka Bais Ban Sakti Hai

16 Jan 2018
Health and Fitness