Aloe Vera Gel For Dry Hair

Posted By : Shameem on Feb 12, 2018 2394 Views 0 Comments




خشک بالوں کو سلکی بنائیں ۔

خشک اور بے جان کنگھریالے بالوں کو سیدھا اور سلکی بنانے کے لئے طرح طرح کے شیمپو وغیرہ کا استعمال کیا جاتا ہے ، جس سے بجائے فائدہ ہونے کے اکثر اوقات بال مزیدبے جان ہوکر گرنے لگتے ہیں ۔
ڈاکٹر عیسٰی ایک ایسا جادوئی نسخہ بتارہے ہیں جس کے استعمال سے انشاء اللہ آپ کے بال سلکی اور سیدھے ہوجائیں گے ۔

اس نسخہ کو بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں۔

ایلوویرا جیل ۔۔۔۔۔۔۔۔2کھانے کے چمچ
دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2کھانے کے چمچ
شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1کھانے کا چمچ
وٹامن ای آئل /کوکونٹ آئل ۔۔۔۔۔1 کھانے کا چمچ

بنانے کا طریقہ :

تمام اجزاء کو گرینڈر میں مکس کرلیں ۔

استعمال کا طریقہ :

نہانے سے 25منٹ پہلے بالوں میں لگا کر چھوڑدیں ۔
25منٹ بعد سر دھولیں ۔

نوٹ :

بالوں کی لمبائی کے حساب سے مقدار میں اضافہ کرلیں ۔

Relevant Totkay

Totkay Categories

Reviews


Comments:


New to KFoods? Join for free!

RESTAURANT View All

Latest Articles

7 Ghizaen Jo Rahkain Gurday Me Pathri Say Door

7 Ghizaen Jo Rahkain Gurday Me Pathri Say Door

15 Feb 2018
Health and Fitness

Harmful Effects Due to Vitamin D Deficiency

Harmful Effects Due to Vitamin D Deficiency

15 Feb 2018
Health and Fitness

Garlic Benefits for Men

Garlic Benefits for Men

14 Feb 2018
Health and Fitness