1 Chutni se 3 Bimariyon ka Azmoda Ilaj

Posted By : Younus on Jan 18, 2018 114584 Views 0 Comments



آج کل ہر دوسرا انسان بلڈپریشر ، کولیسٹرول اور شوگر جیسے موذی امراض میں مبتلا ء ہے ۔اگرہم اپنے کھانوں پر دھیان دیں تو ان بیماریوں سے کافی حد تک جان چھوٹ سکتی ہے ۔
آج ہم آپ کو ایک خاص چٹنی بنانے طریقہ بتائیں گے جس کے استعمال سے انشاء اللہ آپ کافی حد تک تبدیلی محسوس کریں گے۔

اس نسخہ کو بنانے کیلئے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔


پودینہ
ادرک
انار دانہ

بنانے کا طریقہ :

تمام اجزاء کو کوٹ کر پیسٹ بنالیں ۔
دوپہر کے کھانے میں استعمال کریں ۔
انشاء اللہ آپ بہتر نتائج محسوس کریں گے

Relevant Totkay

Totkay Categories

Reviews


Comments:


New to KFoods? Join for free!

RESTAURANT View All

Latest Articles

How to Wash Towels Properly? 12 Useful Tips

How to Wash Towels Properly? 12 Useful Tips

17 Jul 2018
Tips and Totkay

How To Get Rid Of Warts Naturally

How To Get Rid Of Warts Naturally

16 Jul 2018
Health and Fitness

Top 10 Pakistani Dishes Everyone Should Learn to Cook

Top 10 Pakistani Dishes Everyone Should Learn to Cook

16 Jul 2018
Step By Step Recipes