Stuffed Dinner Roll and Fruit Shashlik Recipe in Urdu

Find delicious Stuffed Dinner Roll and Fruit Shashlik recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Stuffed Dinner Roll and Fruit Shashlik recipe is one of the common and most searched dishes in the Diet Foods recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Stuffed Dinner Roll and Fruit Shashlik recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Stuffed Dinner Roll and Fruit Shashlik
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

7305 Views 1 Comments

اسٹفڈ ڈنر رول اور فروٹ شاشلک
اجزاء:
ڈنر رول--------- چھ عدد
چکن کا قیمہ---------- 200گرام
نمک--------------- حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا---------------- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی--------------- آدھا چائے کا چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ---------- ایک کھانے کا چمچ
پیاز--------------- ایک عدد
گاجر------------- ایک عدد
مٹر------------ آدھی پیالی
آلو----------------- ایک عدد
مایونیز------ دو کھانے کے چمچ
چیڈرچیز------------ حسبِ پسند
مارجرین یا مکھن------------- ایک کھانے کے چمچ
کوکنگ------------------- آئل تیل
ترکیب:
پین میں کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کرکے اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کریں۔
پھراس میں ادرک لہسن،قیمہ، نمک اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر بھونیں اور کالی مرچ چھڑکتے ہوئے چولہے سے اتار لیں۔
آلو کو ابال کر میش کریں اور اس میں مارجرین یا مکھن ، نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔
گاجر کو باریک کاٹ کر مٹر کے ساتھ پانچ سے سات منٹ کے لئے ابال لیں۔
ڈنر رول کو اوپر سے کاٹ کر درمیان سے تھوڑا سا گودا نکال لیں، پہلے ایک چائے کا چمچ آلو کا مکسچر ڈالیں پھر اس پر ایک کھانے کا چمچہ قیمہ رکھ کر مایو نیز ڈالیں اور آخر میں گاجر اور مٹر ڈال کر کش کیا ہوا چیز، نمک اور کالیمرچ چھڑ ک دیں ۔
گرم اوون میں تین سے چار منٹ رکھیں تاکہ بن ہلکے سے گرم ہوجائیں اور چیز پگھل جائے۔

فروٹ شاشلک بنانے کے لئے:
آدھا کلو حسب پسند پھول (سخت والے) لے کر چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور شاشلک اسٹک کو پانی میں بھگو کر اس میں ان ٹکڑوں کو پرولین۔ فرائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور ان میں ان اسٹکز کو ہلکا سا فرائی کرکے نکال لیں۔ پھر چھوٹے ساس پین میں ایک پیالی چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں۔ جب سنہری ہو پگھلنے لگے تو فرائی کئے ہوئے پھلوں پر ڈال دیں۔ چاہیں تو اسے فریش کریم یا آئسکریم کے ساتھ پیش کریں۔
Posted By: sumaiya,

Find out the Stuffed Dinner Roll and Fruit Shashlik Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Diet Foods. Stuffed Dinner Roll and Fruit Shashlik is very famous in desi people. At KFoods you can find Stuffed Dinner Roll and Fruit Shashlik and all the urdu recipes in a very easiest way.

Stuffed Dinner Roll and Fruit Shashlik

Stuffed Dinner Roll and Fruit Shashlik in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Diet Foods.

Tags
  • Stufed Diner Roll and Fruit Shahlik
  • Stuffed Dinner Roll and Fruit Shashlik
Reviews & Comments

My friend Beenish gave me a treat some day, she served Stuffed Dinner Roll and Fruit Shashlik recipe which I liked very very much. Me and all other friends asked for diet foods from her , she promised to give it but yet we haven't met again.

  • Bachar, Peshawar