ملکی فروٹ سلاد ود نٹس
اجزاء:
بادام------------ 2کھانے کے چمچے
پاﺅ نڈ کیک-------------- 1عدد
ریڈجیلی------------ 1پیکٹ
گرین جیلی---------------- 1پیکٹ
چاکلیٹ------------------- چپ گارنش کے لئے
ترکیب:
سب سے پہلے تمام فروٹ کو چھوٹا چھوٹا ڈائس میں کاٹ لیں اور آپس میں مکس کرلیں۔ اب لگ سے ایک پین میں دودھ کو گرم کرکے اس میں کنڈیسنڈ ملک شامل کردیں اور اس کو ٹھنڈا کرلیں۔اب ایک باﺅل میں پہلے لوفیٹ پاﺅنڈ کیک کی لیئر لگائیں اور اس کے اوپرآدھے دودھ کی لیئر لگائیں پھر اس میں بادام کو روسٹ کرکے شامل کردیں۔ ایک لیئر جیلی کی لگائیں پھر فروٹ اور آخر میں اس پر روسٹڈ بادام اور باقی بچا ہوا میٹھا دودھ شامل کرکے چاکلیٹ چپس ڈال کر سرو کریں۔
Chef Ayesha Abrar,Posted By: saniya,
Add Your Recipe