Chandi Korma Recipe in Urdu

Find delicious Chandi Korma recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chandi Korma recipe is one of the common and most searched dishes in the Beef & Mutton recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chandi Korma recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chandi Korma
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

11633 Views 1 Comments

چاندی قورمہ
اجزاء:

چکن ( 12ٹکڑے ) 1..........کلو
ادرک لہسن کا پیسٹ 1.............کھانے کا چمچہ
دہی 1...........کپ
نمک 1..........-1/2چائے کا چمچہ
سفید مرچ.......... 1/2چائے کا چمچہ
پسی ہری الائچی......... 1/2چائے کا چمچہ
کٹی پیاز.......... 1کپ
پسی ہری مرچ 3........عدد
کھویا 1/2.......کپ
کریم .......... 4کھانے کے چمچے
عرق گلاب.......... 1چائے کا چمچہ
خربوزے کے بیچ 1........کھانے کا چمچہ
کاجو...... 10عدد
سلائس میں کٹے بادام ........ 2کھانے کے چمچے
سلائس میں کٹے پستے ........ 1کھانے کا چمچہ
تیل 1/2......کپ
چاندی کے ورق گارنش کے لیے

ترکیب:
گرائنڈ ر میں 1کھانے کا چمچہ خربوزے کے بیچ اور 10عدد کاجو ملا کر پیس لیں ۔
اب 1کلو چکن کے ٹکڑوں کو1کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کاپیسٹ ، 1کپ دہی ، 1-1/2چائے کا چمچہ نمک ، 1/2چائے کا چمچہ سفید مرچ اور 1/2چائے کا چمچہ پسی الائچی سے میری نیٹ کرلیں ۔
پھر 1/2کپ تیل گرم کر کے اس میں 1کپ کٹی پیاز کو اتنا فرائی کریں کہ وہ نرم ہو جائے ۔
اب اس میں 1/2چائے کا چمچہ پسی ہری الائچی اور 1/2کپ کھویا ڈال کر 2سے 3منٹ پکائیں اور میری نیٹ کی ہوئی چکن شامل کرکے 10منٹ پکالیں ۔
اس کے بعد خربوزے کے بیچ اور کاجو کا پیسٹ ڈال کر ڈھکیں اورہلکی آنچ پر چکن گلنے تک پکالیں ۔
آخر میں 1چائے کا چمچہ عرق گلاب اور 4کھانے کے چمچے کریم شامل کردیں ۔
اب چکن کے ٹکڑوں کو پلیٹر پر رکھیں اور اوپر گریوی ڈالیں ۔ پھر 2کھانے کے چمچے سلائس میں کٹے بادام ، 1کھانے کا چمچہ سلائس میں کٹے پستے اور چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سرو کریں ۔
Shireen Anwar,Posted By: kiran,

Find out the Chandi Korma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Chandi Korma is very famous in desi people. At KFoods you can find Chandi Korma and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chandi Korma

Chandi Korma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton by Shireen Anwar.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز
Tags
  • qurma
  • korma
  • qorma
  • kurma
  • corma
Reviews & Comments

my mother has great cooking skills but now there are so many ways to cook recipes like chandi korma that now we can cook even more better than mother and old specialized cook experts. i got many interesting beef & mutton recipes on k food .com.

  • Lubna, Lahore