Lahori Chicken Karahi Recipe in Urdu

Lahori Chicken Karahi
Recommended By Chef 00.20 To Prep
5 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 1994 Views
0 Comments

لاہوری چکن کڑاہی

اجزاء:
•چکن_____ 1 کلو
•ہری مرچوں کا پیسٹ_____ 1 چائے کا چمچہ
•لال مرچ پاﺅڈر_____ 1 کھانے کا چمچہ
•ثابت گرم مصالحہ_____ 1 کھانے کا چمچہ
•سفیدالائچی پاﺅڈر_____ آدھ چائے کا چمچہ
•گرم مصالحہ پاﺅڈر_____ 1 چائے کا چمچہ
•دھنیا (کٹاہوا) _____ 1 چائے کا چمچہ
•سفید زیرہ (کٹاہوا) _____ 1 چائے کاچمچہ
•ادرک (کٹی ہوئی) _____ 1 چائے کا چمچہ
•لہسن کا پیسٹ_____ 1 چائے کا چمچہ
•ہلدی پاﺅڈر_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچہ
•قصوری میتھی_____ 1 چائے کا چمچہ
•دہی_____ 1 کپ
•پیاز_____ 2 عدد سلائس میں کاٹ لیں
•نمک_____ حسب ذائقہ
•تیل_____ 1 کپ

سوس پین میں چکن ، ثابت گرم مصالحہ اور آدھ کپ پانی ڈال کر پکائیں، چکن تقریباًگل جائے اور پانی خشک ہوجائے تو چولہے سے اُتار لیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کریں پیاز ڈال کر ہلکا سنہرا کرکے پلیٹ میں نکال لیں ، پیالے میں دہی ، براﺅن پیاز ، ہری مرچوں کا پیسٹ ، گرم مصالحہ پاﺅڈر کٹاہوا زیرہ ، کٹا ہوا دھنیا ، ادرک ، لہسن کا پیسٹ ، ہلدی پاﺅڈر اور نمک ڈال کر مکس کرکے اسی تیل میں ڈال کر بھون لیں اس میں چکن ڈال دیں تھوڑا سا مزید بھونیں ۔
الائچی پاﺅڈر اور قصوری میتھی ڈال کر پانچ منٹ دم پر رکھ دیں ۔
تیل اوپر آجائے تو چولہا بند کردیں سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

Posted By: Amna, karachi

Find out the Lahori Chicken Karahi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Lahori Chicken Karahi is very famous in desi people. At KFoods you can find Lahori Chicken Karahi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Lahori Chicken Karahi

Lahori Chicken Karahi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment