SunBurn Ka Asan Gharelu Ilaj

Find effective Gharelo Tips and Totkay in Urdu for safeguarding SunBurn Ka Asan Gharelu Ilaj. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for SunBurn Ka Asan Gharelu Ilaj. Dive into a rich repository of Gharelo Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Gharelo Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of SunBurn Ka Asan Gharelu Ilaj. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

SunBurn Ka Asan Gharelu Ilaj
Posted By: Marwa 7198 Views 0 Comments Jun 22, 2023


سورج کی تپتی شعاعوں کی وجہ سے چہرے ہاتھ اور پاؤں کی جِلد جھُلس گئی ہے؟ تو بنائیں انہیں پہلے جیسا چمکدار بتائے گئے آسان طریقے سے

گرمی کے موسم میں جہاں ہمیں سورج کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے وہیں ہماری جلد کا سامنا اس کی تیز شعاعوں سے بھی ہوتا ہے جس سے جلد کی رنگت خراب ہوتی ہے اور یہ جھلس جاتی ہے۔
اس کی وجہ سے ہمارے چہرے ہاتھ اور پاؤں دو رنگ کے ہوجاتے ہیں جو بہت ہی خراب لگتے ہیں ایسے میں خواتین ہوں یا مرد سب ہی پریشان ہو جاتے ہیں کہ آخر اب اس دو رنگ والی جلد سے کیسے چھٹکارا پائیں، آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں اس کا آسان اور گھریلو طریقہ تو چلیں پھر جان لیتے ہیں طریقہ۔

سن برن کا آسان اور گھریلو حل

گرمیوں میں چہرا ہاتھ اور پاؤں جو سورج کی تیز شعاؤں سے متاثر ہوتے ہیں اور رنگ خراب ہو جاتا ہے، اس کے لیے بالائی والی دہی آدھا کپ، خالص ہلدی ایک چائے کا چمچ اور اتنا آٹا ملائیں کہ یہ پیسٹ کی شکل اختیار کر لے اسے چہرے گردن، ہاتھوں اور پیروں پر لگائیں آدھے گھنٹے بعد مساج کرتے ہوئے اسے مل کر اتار لیں اور ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔ دو، تین گھنٹے بعد صابن استعمال کرنا چاہیں تو کر لیں فوراً صابن استعمال نہ کریں، جلد نکھر کر صاف اور چمک دار ہو جائے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check SunBurn Ka Asan Gharelu Ilaj in most easiest way. Find SunBurn Ka Asan Gharelu Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find SunBurn Ka Asan Gharelu Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of SunBurn Ka Asan Gharelu Ilaj.

Reviews & Comments
jpg