Sugar Control Karne Ka Tarika

Sugar Control Karne Ka Tarika
Posted By:Tanveer 10686 Views
1 Comments Sep 15, 2020


شوگر ہائی رہتی ہو تو کلونجی اور الائچی کو بتائے گئے اس طریقے سے استعمال کریں اور چند دن میں ہی شوگر کو کنٹرول کریں

ذیابیطس (شوگر) دیمک کی طرح خاموشی سے زندگی کو ختم کردیتی ہے۔ اس کا علاج ممکن نہیں اسے روزانہ دواؤں اور نسخوں کے استعمال اور احتیاطی تدابیر اختیار کر کے کنٹرول میں
کیا جاتا ہے۔
شوگر پر کنٹرول پانے کے لئے الائچی اور کلونجی ساتھ ملا کر استعمال کرنا بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔
کیونکہ کلونجی میں وٹامنز، امینیو ایسڈز، پروٹینز، فیٹی ایسڈز، آئرن، پوٹاشیم، کیلشیئم اور لو کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو کہ شوگر کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ الائچی میگنیشیم ، پوٹاشیم اور کیلشیم کے مرکبات سے بھرپور ہوتی ہے جن میں شوگر کنٹرول کرنے کی خاصی افادیت پائی جاتی ہے۔ اس لئے یہ دونوں چیزیں ملا کر استعمال کرنا شوگر کنٹرول
کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ٹپ:

٭ ایک چمچ کلونجی میں دو الائچی کے دانوں کو مکس کر کے پانی کے ساتھ پھانک لیں۔
٭ اس کو روزانہ نہار منہ استعمال کرنا شوگر کنٹرول کرنے کے لئے سب سے زیادہ فائدہ مند ہے۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Sugar Control Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Sugar Control Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Sugar Control Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Sugar Control Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

thank you so much, but when sugar is low so What do you want to do now

Sep 18, 2020 Rukhsar Saleem

Comments