Sofa Set Saf Kerna Itna Asan

Sofa Set Saf Kerna Itna Asan
Posted By:mariam 53979 Views
1 Comments Mar 15, 2019


مائیکروفائبر صوف کو صاف کرنے کا آسان طریقہ

مائیکروفائبر صوفے کو صاف کرنا دیکھنے میں تو مشکل لگتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے ۔ اس کام کے لئے آپ کو ایسی چیزوں کا استعمال کرنا ہوتو ہے جو آسانی سے حل ہوجائے اور جلد ہی آبی بخارات کی شکل میں ہوا میں اُڑ جائے ۔
آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح آپ مائیکروفائبر سے صوفے کو صاف کرسکتے ہیں ۔
صوفے کو صاف کرنے سے پہلے آپ صوف پر لگے لیبل پر ہدایات ضرور پڑھ لیں ۔ کیونکہ عام طور پر اس طرح کے فرنیچر کے کچھ خاص قسم کے کلیننگ کوڈ ہوتے ہیں جو آپ کو بتاتے ہیں کہ اسے کیسے صاف کیا جائے ۔

Xکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ اس میں Vacuumاستعمال کرسکتے ہیں ۔
Sکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ اس میں کیمیکل کا استعمال کریں جو مکمل طور پر حل ہوجائے ۔
Wکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ اس میں پانی ولے کلینر کااستعمال کریں ۔
S-Wکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ اس میں Sاور Wدونوں طرح کے اجزاء کا استعما ل کرسکتے ہیں ۔

ان ہدایات کو پڑھنے کے بعدآپ Vaccumکلینر کو برش کے ساتھ استعمال کریں تاکہ صوفے پر لگے بال بھی صاف ہو سکیں ۔
Vaccumکا استعمال ہر مہینے کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے کہ تاکہ گرد اور جراثیم اس میں پیوست نہ ہو سکیں ۔
اس سرکے کا سپرے کریں صوفے کے ان حصوں میں جس کو آپ صاف کرنا چاہتے ہیں اب اس جگہ کو اسفنج کی مدد سے صاف کریں اب آپ دیکھیں گے کہ جراثیم آپ کے صوفے س صاف ہونا شروع ہوجائیں گے ۔
جب آپ یہ کرلیں تو اس جگہ کو مکمل طور پر سوکھنے کے لئے چھوڑ دیں ۔
پریشان نہ ہوں اگر آپ کو کپڑے کا رنگ گہر الگے تو اس حصے کو نرم برش سے گولائی حرکت میں اسکر ب کریں ۔
یہ ایک بہت آسان طریقہ ہے جس کی مدد سے آپ اپنے مائیکروفائبر صوفے کو آسانی سے صاف کر سکتے ہیں ۔

Sofa Set Saf Kerna Itna Asan | Microfiber is an excellent fabric for furniture because it looks nice, is durable and totally comfy. However, it can kind of be a pain to clean. Most microfiber can’t be cleaned with soap and water…etc. Here is simple and most useful tips that how can you clean Microfiber furniture or Microfiber sofa.

How to Clean Microfiber Furniture

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Sofa Set Saf Kerna Itna Asan in most easiest way. Find Sofa Set Saf Kerna Itna Asan in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Sofa Set Saf Kerna Itna Asan totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Sofa Set Saf Kerna Itna Asan.

Relevant Totkay

Reviews

yrr this is nice and unique really I will follow it in my home because of its very easy thank you so much for sharing a post.

Feb 28, 2018 yasmeen

Comments