Shawer Ko Chamakdar Banany Ka Tarika

Shawer Ko Chamakdar Banany Ka Tarika
Posted By:Ashhad 1079 Views
0 Comments Jul 30, 2020

ہمارے غسل خانو ں میں استعمال ہونے والے شاور اور نَل کچھ عرصے بعد زنگ کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ بعض اوقات زنگ کی وجہ سے اتنے خراب ہوجاتے ہیں دل چاہتا ہے کہ نئے لگوائے جائیں ۔ نئے لگوانا بھی بہت مہنگا ہوتا ہے ۔ لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ درج ذیل میں ہم آپ کو ایسے آزمودہ نسخے بتارہے ہیں جن سے شاور اورنَل بالکل نئے جیسے دکھنا شروع ہوجائیں گے ۔

شاور کو چمکدار اورنئے جیسا بنانے کے لئے تھوڑی سی مقدار میں سفید سرکہ کو کسی بھی پلاسٹک کی تھیلی پر لگادیں پھر تھوڑدیر کے لئے شاور اور نَل پر لگا کر ایک گھنٹہ کے لئے چھوڑ دیں ۔

ایک گھنٹے بعد اس تھیلی کو اُتار لیں اور کسی صاف کپڑے سے اسے صاف کرلیں اس طرح آپ کا شاور چمکدار اور نئے جیسا دکھنے لگے گا۔

اسی طریقے سے آپ باتھ روم کی دوسری چیزوں کو بھی چمکا سکتے ہیں ۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Shawer Ko Chamakdar Banany Ka Tarika in most easiest way. Find Shawer Ko Chamakdar Banany Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Shawer Ko Chamakdar Banany Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Shawer Ko Chamakdar Banany Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments