Pyaz Ka Tail Balon Main Lagane Ke Fayde

Pyaz Ka Tail Balon Main Lagane Ke Fayde
Posted By:Sufyan 5239 Views
1 Comments Dec 30, 2020

بالوں کا خوبصورت، لچکدار، لمبا اور گھنا ہونا سب خواتین کی بڑی خواہش ہوتی ہے اور وہ یہ چاہتی ہیں کہ ان کے بال کسی اپسرا سے کم نظر نہ آئیں مگر حسین بالوں کی خواہش کم ہی خواتین کی پوری ہوتی ہے کیونکہ یہ ایک قدرتی حسن بھی ہے اور آج کل غذائوں کے متواتر نہ ہونے کی وجہ سے بھی بال گرنے لگتے ہیں لیکن اگر قدرتی طریقوں کا استعمال کیا جائے تو بال نہ ہی خراب ہوں گے اور نہ ان پر کسی قسم کے سائیڈ افیکٹ پڑیں گے۔
پیاز کے بارے میں تو آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ یہ بالوں کی نشوونما اور ان کو بڑھآنے کے لیئے کس قدر مفید ہے لیکن پیاز کا تیل استعمال کرکے آپ اپنے بالوں کو کم ہی وقت میں زیادہ بھی بڑھآ سکتے ہیں اگرآپ
کو کوئی بھی جلدی مسائل نہ ہوں تو۔ تو پھر ایسا خاص نسخہ جاننے میں دیر کیسی۔۔
چلیں بتاتے ہیں آپ کو کہ کس طرح آپ پیاز کا تیل گھر میں بنا کر اپنے بالوں میں جان ڈال سکتی ہیں۔

نسخہ :

• چار پیاز کی گنٹیوں کو چھیل کر بارک کاٹ لیں۔
• ایک پتیلی میں ناریل کا تیل گرم کریں۔
• اور پھر اس میں کٹی ہوئی پیاز ڈال کر خوب پکائیں۔
• ابال آنے پر چولہا بند کردیں۔
• اس کو ٹھنڈا ہونے دیں۔
• اب اس کو اپنے بالوں میں عام تیل کی طرح استعمال کرلیں۔
• کوشش کریں کہ ہفتے میں دو مرتبہ اس کا استعمال لازمی کریں۔
• چاہیں تو رات کو لگا کر سوجائیں اور صبح اٹھ کر سر دھو لیں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Pyaz Ka Tail Balon Main Lagane Ke Fayde in most easiest way. Find Pyaz Ka Tail Balon Main Lagane Ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Pyaz Ka Tail Balon Main Lagane Ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Pyaz Ka Tail Balon Main Lagane Ke Fayde.

Relevant Totkay

Reviews

لو سمحتم ترجموه بالعربي

Dec 30, 2020 ?? ???

Comments