Periods Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nhe

Find effective Gharelo Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Periods Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nhe. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Periods Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nhe. Dive into a rich repository of Gharelo Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Gharelo Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Periods Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nhe. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Periods Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nhe
Posted By: Tabbassum 2949 Views 0 Comments May 27, 2022


ماہواری کے دوران نہانا چاہیئے یا نہیں؟ ڈاکٹروں نے خواتین کو اہم مشورے دے دیئے

عام طور پر خواتین کو ماہواری کے دوران یہ ہدایت کی جاتی ہے کہ یہ دورانِ ماہواری بلکل بھی نہ نہائیں اور شروع کے 3 روز بلکل نہ نہائیں۔ لیکن کسی کو بھی شاید یہ معلوم نہیں ہے کہ ایسا کرنے کی وجہ کیا ہوتی ہے؟
کے فوڈز سے جانیئے کیا واقعی دورانِ ماہواری نہانا درست ہے یا نہیں ڈاکٹر اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں:

ڈاکٹر کی ہدایت:

٭ ماہواری کے دوران نہانے میں کوئی برائی نہیں ہے لیکن اگر آپ کی تکلیف کی شدت بہت زیادہ ہے تو نہانے سے گریز کریں لیکن جب کم ہو تو آپ نہا سکتی ہیں۔
٭ ماہواری کے دوران نہاتے وقت گرم پانی کا استعمال کریں اور کوشش کریں کہ نیم گرم پانی میں ایک چمچ نمک بھی ڈال لیں۔ اس پانی سے نہانا آپ کے لئے مفید ہے۔
٭ اسی حوالے سے ایک اور بات عموماً گھروں میں کہی جاتی ہے کہ اگر ماہواری کے دوران نہایا جائے تو اوویولز کے اطراف کی نسیں خُشک ہو جاتی ہیں جس سے خواتین کو حمل کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔
لہٰزا کوشش کریں کہ بہت زیادہ ضرورت ہے تو ہی نہائیں ورنہ نہانے سے گریز کریں۔
٭ تین یوم تک سر پر زیادہ پانی نہ ڈالنے کی وجہ یہ ہے کہ بالوں کے فولیکلز اس دوران کمزور ہو رہے ہوتے ہیں اور اگر بار بار پانی لگے تو یہ بال جلدی ٹوٹ جاتے ہیں اس لئے بھی نہانے سے منع کیا جاتا ہے۔
٭ انٹرنیشنل گائناکالوجسٹ آف فرم کے مطابق اگر آپ کو دورانِ ماہواری نہانے کی طلب ہو تو ایک بالٹی گرم پانی میں وکس بام مکس کریں اور اس سے جسم کے نچلے حصے کو دھوئیں یہ یقیناً زیادہ بہتر ہے کہ آپ ٹھنڈے پانی سے نہائیں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Periods Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nhe in most easiest way. Find Periods Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nhe in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Periods Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nhe totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Periods Ke Doran Nahana Chahiye Ya Nhe.

Reviews & Comments
jpg