Pait Ki Zidi Charbi Ghatane Ka Tarika

Pait Ki Zidi Charbi Ghatane Ka Tarika
Posted By:Sadia 4108 Views
0 Comments Jun 05, 2021


پیٹ کی ضدی چربی کو کم کریں۔۔ بس ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا یہ نسخہ اپنائیں اور چند دِنوں میں فائدہ پائیں

پیٹ کی بڑھتی چربی ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے آج کل سب ہی پریشان ہیں کیونکہ ہماری طرزِ زندگی بدل گئی ہے، اب ہم لیٹے لیٹے موبائل استعمال کرتے ہیں، آفس میں بیٹھ کر کام کرتے ہیں ساتھ ہی کچھ نہ کچھ جنک فوڈ کھاتے ہیں اور ورزش کرنے کا تو وقت ہی نہیں ہے۔
بس یہی وجہ ہے کہ ہر 3 میں سے 1 شخص موٹاپے کا شکار ہے، آج ہم آپ کے لئے لائے ہیں ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی ایسی ٹپ جس کو آزما کر آپ با آسانی پیٹ کی چربی کم کر سکتے ہیں۔

ٹپ

فلفل دراز،
ناشتے کے بعد روزانہ لونگ پیپر (تِر کُٹا) پاؤڈر کا ¼ چائے کا چمچ اور رات کھانے سے ایک گھنٹے پہلے، پانی ملا کر پی لیں۔
اسے ہفتے میں تین دن استعمال کریں۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Pait Ki Zidi Charbi Ghatane Ka Tarika in most easiest way. Find Pait Ki Zidi Charbi Ghatane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Pait Ki Zidi Charbi Ghatane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Pait Ki Zidi Charbi Ghatane Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments