Maday Ke Alsar Aur Takleef Ka Ilaj

Maday Ke Alsar Aur Takleef Ka Ilaj
Posted By:Nirma 6462 Views
0 Comments Aug 26, 2021


معدے کے السر اور تکلیف سے پریشان ہیں؟۔۔۔ تو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا یہ طریقہ اپنائیں اور درد سے جلد آرام پائیں

کہتے ہیں کہ کوئی بھی قسم کی بیماری معدے سے شروع ہوتی ہے، اور اگر انسان کا معدہ درست ہو تو وہ تندرست رہتا ہے، کیونکہ معدہ ہمارے جسم کا ایک اہم اعضاء ہے۔
اگر آپ کو پیٹ کے مسائل ہیں، معدے میں درد یا زخم ہے یا پھر معدے کا السر ہے تو اس سے نمٹنا اب ہوا آسان آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایک نسخہ جس کو آزما کر آپ معدے کے ہر قسم کے مسائل سے چھٹکارا پا سکتی ہیں۔

ٹپ

• سے سے پہلے تو آپ نے مرغی اور گوشت کا استعمال کم سے کم 1 سے 2 ماہ تک چھوڑنا ہوگا تاکہ آپ کے مسائل کا حل آسانی سے ہو سکے۔
• اسپغول کی بھوسی لیں۔
• اور ہم وزن ریوند چینی لیں۔
• اگر 50 گرام اسپغول ہے تو اتنی ہی ریوند چینی ملائیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔
• اب روزانہ آدھا کپ پانی لے کر اس میں اس سفوف کا ¼ کھانے کا چمچ دوپہر کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے اور رات کھانے سے پہلے آدھا گھنٹہ پہلے اس کو پانی میں گھول کر پی لیں۔
• گیس، درد، اُلٹی، بھوک نہ لگنا، السر اور ہر قسم کے معدے کے مسائل دور ہو جائیں گے۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Maday Ke Alsar Aur Takleef Ka Ilaj in most easiest way. Find Maday Ke Alsar Aur Takleef Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Maday Ke Alsar Aur Takleef Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Maday Ke Alsar Aur Takleef Ka Ilaj.

Relevant Totkay

Reviews

Comments