سردیوں میں چہرے کی خشک جلد سے چھٹکارہ پانے کا آسان قدرتی نسخہ
موسم سرما میں چہرے کی جلد مرجھا سی جاتی ہے، اس مرجھائی ہوئی جلد کو ترو تازہ بنانے کے لیے تھوڑا سا زیتون کا تیل اور کافی کے بیجوں کا پاؤڈر لےکر پیسٹ بنالیں اور دائرے میں اس کا مساج کریں، اس سے نہ صرف مرجھائی ہوئی جلد نکھر جائے گی بلکہ جلد میں قدرتی نمی بھی بحال رہے گی۔
رات میں سونے سے قبل ہلکے سے نیم گرم زیتون کے تیل سے روزانہ اپنے چہرے اور ہاتھ پیروں پر مساج کرنے کی عادت بنالیں آپ کی سردیاں جلد کی خشکی کے مسائل کے بغیر آرام سے گزر جائیں گی۔
In Beauty Tips and Totkay section you can check Khushk Jild Ka Asan Ilaj in most easiest way. Find Khushk Jild Ka Asan Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Khushk Jild Ka Asan Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Khushk Jild Ka Asan Ilaj.