Girty Balon Ka Asan Ilaj

Find effective Gharelo Tips and Totkay in Urdu for safeguarding Girty Balon Ka Asan Ilaj. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Girty Balon Ka Asan Ilaj. Dive into a rich repository of Gharelo Tips and Totkay, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Gharelo Tips and Totkay in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Girty Balon Ka Asan Ilaj. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Girty Balon Ka Asan Ilaj
Posted By: Shahid 896 Views 0 Comments Aug 16, 2022


چند روپے کا خرچہ اور بال گرنا رُک جائیں گے۔۔۔کیسے؟ ڈاکٹر بلقیس سے جانئے!

آج کل بال گرنا معمول کی بات ہے، سب ہی اپنے تیزی سے گرِتے بالوں کو دیکھ کر پریشان دکھائی دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس کیلئے مختلف مہنگے شیمپو استعمال کئے جاتے ہیں اور علاج کروایاجاتا ہے، تاکہ بال گرِنا بند ہو اور بال مضبوط اور گھنے ہونا شروع ہوجائیں۔ ان دنوں یہ مسائل مردو خواتین دونوں میں ہی عام ہیں، یہاں جو نسخہ بتایاجارہاہے، وہ بہت ہی کم پیسوں میں تیار ہوجائے گا۔ اس نسخے کو چند ہفتوں تک آزمایا جائے تو بال گِرنا تو بند ہو ہی جائیں گے، اسے آزمانے سے بال تیزی سے بڑھنا بھی شروع ہوں گے۔ ساتھ ہی یہ بات ذہن میں رکھیں کہ آزمانے والے شخص یا خاتون کو اندرونی کوئی بیماری نہ ہو، جیسے جسم میں خون کی کمی نہ ہو، جگرکا کوئی مسئلہ نہ ہو، ہارمونز میں خرابی نہ ہو تو یہ ٹوٹکہ بہت ہی کارآمد ثابت ہوگا اور فوراً ہی بالوں کو گرنا روک دے گا۔
اگر بالوں میں فنگس یا زائد سیبم (چکناہٹ وغیرہ) موجود ہے، یا کوئی بیرونی مسئلے کی وجہ سے بال مسلسل گِررہے ہیں،تو پھر یہ طریقہ آزمانے کے فوراً بعد بال 60سے80 فیصد گِرنا بند ہوجائیں گے اور اس کے نتائج آپ خود دیکھ کر حیران رہِ جائیں گے۔

ہئیر سیرم بنانے کیلئے درکار ضروری اشیا:

اس نسخے کیلئے جن چیزوں کی ضرورت ہوگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں۔
ایک ٹی اسپون میتھی، دو مرچوں کے بیچ (دو بڑی ہر ی مرچوں کے بیچ نکال لیں، مرچیں کوئی بھی لی جاسکتی ہیں)، سفیدپیاز کا عرق (چھلنی سے چھان لیں) آدھا کپ، ادرک کا رس، پیاز کے رس کی مقدار کے برابرلیناہے، اس میں چند قطرے سرکے کے ڈالیں۔ ویسے تو سرکہ کوئی بھی لیا جاسکتا ہے لیکن جامن کا سرکہاستعمال کرنا زیادہ بہتررہتاہے۔ اس میں پسا ناریل ایک ٹی اسپون ڈالیں۔ تمام چیزوں کو مکس کریں۔ لیجئے گھر پر ہئیر سیرم تیار ہوگیا۔ اس میں آپ کو ایک عجیب سی مہک ہوگی لیکن اس میں پریشانی کی بات نہیں۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Girty Balon Ka Asan Ilaj in most easiest way. Find Girty Balon Ka Asan Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Girty Balon Ka Asan Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Girty Balon Ka Asan Ilaj.

Reviews & Comments
jpg