Ganj Pan Khatam Karne ka Tarika

Ganj Pan Khatam Karne ka Tarika
Posted By:Sadia 3458 Views
0 Comments Sep 12, 2021


مردوں کے سر میں گنج پن دور کرنے اور گِرتے بالوں کو مضبوط بنانے کا آسان طریقہ جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کا بتایا ہوا حیرت انگیز نسخہ

مرد اکثر کم عمر میں ہی گنج پن اور بالوں کے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی خوبصورتی کم ہو جاتی ہے اور شخصیت پر بھی گہرا اثر پڑتا ہے آج ہم آپ کو بتائیں گے ڈاکٹر امِ راحیل کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جس سے مردوں کا گنج پن دور ہو گا اور گرِتے بال بھی مضبوط ہو جائیں گے۔
مردوں میں گنج پن اور گرتے بالوں کو مضبوط بنانے کا گھریلو نسخہ
• ایک کپ سفید تِل کا تیل یا سرسوں کا تیل لیں۔
• اب ایک عدد بڑے سائز کی پیاز کو کاٹ کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
• اب 6 سے 7 عدد تازہ نیم کے پتے لیں۔
• ساتھ اس میں 6 سے 7 عدد کڑی پتے ڈالیں۔
• اب اس میں ایک کھانے کا چمچ کلونجی ڈالیں۔
• اس میں ایک سے 2 تیز پات کے پتے شامل کریں۔
• اس پیالے کو ڈھک کر اسے ایک ہفتے کے لئے دھوپ میں رکھ دیں۔
• روزانہ اس تیل کو ہلائیں اور پھر دھوپ میں رکھ دیں۔
• اب ایک ہفتے بعد اس تیل کا چھان کر کسی بوتل میں نکال لیں۔
• اس تیل کو ہفتے میں 3 مرتبہ مرد حضرات سر پر لگا کر مالش کریں اور پھر صبح نہا لیں۔
• اس تیل کے باقاعدہ استعمال سے گنج پن دور ہوگا، بال جھڑنا رُک جائیں گے، اور بال سیاہ بھی ہوں گے۔

In Dr Umme Raheel Tips section you can check Ganj Pan Khatam Karne ka Tarika in most easiest way. Find Ganj Pan Khatam Karne ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Ganj Pan Khatam Karne ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Ganj Pan Khatam Karne ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments