Fridge Se Boo Khatam Karne Ka Tarika

Fridge Se Boo Khatam Karne Ka Tarika
Posted By:Sadia 1312 Views
0 Comments Jul 20, 2021


فریج سے ناگوار بو کیسے ختم کریں ؟ جانیئے فریج سے بُو ختم کرنے کی چند آسان ٹپس

فریج روزانہ کی بنیاد پر بہت زیادہ استعمال ہونے والی چیز ہے اور بکرا عید ہے دِنوں میں تو اس کا استعمال مزید بڑھ جاتا ہے اور ان دِنوں فریج میں اتنا سامان اور گوشت وغیرہ رکھا جاتا ہے کہ اس میں سے بو آنے لگتی ہے۔
ایسے میں کیا کریں اور اس ناگوار بُو کو کیسے ختم کریں آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
فریج سے نا گوار بُو ختم کرنے کے چند آسان طریقے
• فریج کو بو سے دور رکھنے کے لئے فریج میں کھانے پینے کی چیزوں کو ترتیب سے رکھیں۔
• سبزیوں، پھلوں اور گوشت وغیرہ کو دودھ اور پانی کی بوتلوں سے دور رکھیں ورنہ ان میں بھی بدبو آ سکتی ہے۔
• ہر 15 دن میں فریج کو اندر اور باہر سےلازمی صاف کریں۔
• فریج میں ایک جلا ہوا کوئلہ جب ٹھنڈا ہو جائے تو رکھ دیں اس سے بو نہیں آئے گی۔
• فریج کی بدبو کے خاتمے کے لیے بیکنگ سوڈے کا ڈبہ کھول کر فریج میں رکھ دیں، اور پھر 24گھنٹے بعد نکال لیں ،بدبو ختم ہو جائے گی۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Fridge Se Boo Khatam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Fridge Se Boo Khatam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Fridge Se Boo Khatam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Fridge Se Boo Khatam Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments