دہی کھٹی ہوجائے تو پھینکیں مت اور بنائیں اسے دوبارہ استعمال کے قابل صرف بتائے گئے اس طریقے سے
تازہ دہی بھی فریج میں رکھنے سے کھٹی پڑجاتی ہے، چاہے بازار سے خریدی گئی ہو یا گھر میں بنائی گئی ہو۔ اور دہی کھٹی ہوجائے تو اسے پھیکیں مت بلکہ کیجئیے یہ چھوٹا سا کام اور دہی کو کھٹا ہونے سے بچائیں باآسانی۔
طریقہ:
٭ دہی میں آپ پاؤڈر والا دودھ دہی کی مقدار کے ایک چوتھائی حصے کے برابر ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے رکھ دیں۔
اس طریقے سے آپ کی دہی کھٹی نہیں ہوگی کیونکہ سوکھے دودھ میں سکروز اور لیکٹوز شامل ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کھٹا پن جلدی نہیں آتا۔
In Cooking Tips and Totkay section you can check Dahi Khatti Hone Se Bachne Ka Tarika in most easiest way. Find Dahi Khatti Hone Se Bachne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Dahi Khatti Hone Se Bachne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Dahi Khatti Hone Se Bachne Ka Tarika.