Daanton Ki Peelahat Door Karne Ka Tarika

Daanton Ki Peelahat Door Karne Ka Tarika
Posted By: 17053 Views
0 Comments Oct 17, 2020


دانتوں کو چمکانے کے 5 آسان گھریلو ٹوٹکے



۱۔ ہلدی پاؤڈر :

ایک چوتھائی چائے کا چمچ ہلدی لے کر سرسوں کے تیل میں مکس کرکے گاڑھا پیسٹ بنا لیں ۔
یہ پیسٹ اپنے برش پر لگا کر اس سے دانت برش کریں اور کچھ دیر بعد پانی سے دھو لیں ۔

۲۔ ناریل کا تیل :

1کھانے کا چمچ Extra Virginناریل کا تیل لیں اور اسے منہ میں ڈال کر ایک سائیڈ سے دوسری سائیڈ پر ہلاتے رہیں ۔ 15منٹ تک یہ عمل دھرائیں اور پھر پانی سے کلی کرلیں ۔

نوٹ :

یہ عمل صبح نہار منہ کریں ۔

۳۔ لکڑی کا کوئلہ :

ٹوتھ برش گیلا کرکے کوئلے کے پاؤڈر پر لگائیں ۔
دانتوں پر برش کریں اور کچھ دیر بعد صاف پانی سے دھولیں ۔

نوٹ :

جن حضرات نے دانتوں پر کیپ لگوایا ہوا ہے وہ کوئلے کے استعمال سے گریز کریں ۔

۴۔ نمک :

ٹوتھ برش گیلا کرکے تھوڑا سا نمک لگائیں اور برش کرلیں ۔
یہ عمل روزانہ دھرائیں ۔

۵۔ بیکنگ سوڈا :

ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا لے کر تھوڑا سے پانی میں ملا کر پیسٹ بنالیں ۔
اگر چاہیں تو پا نی میں(Podina Extract)بھی شامل کر سکتے ہیں ۔ اس پیسٹ کو ٹوتھ پیسٹ کے طورپر استعمال کریں ۔

نوٹ :

بیکنگ سوڈا سے دانت صاف کرنے کے آدھے گھنٹے بعد تک کچھ کھانے پینے سے گریز کریں ۔ بیکنگ سوڈا کے مستقل استعمال سے گریز کریں کیونکہ اس کا کثرت سے استعمال دانتوں کی صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ۔

In Gharelo Tips and Totkay section you can check Daanton Ki Peelahat Door Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Daanton Ki Peelahat Door Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Daanton Ki Peelahat Door Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Daanton Ki Peelahat Door Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments