Chuntian Bhagane Ka Tarika

Chuntian Bhagane Ka Tarika
Posted By:Sahil 10322 Views
0 Comments Sep 14, 2020

سب سے پہلے تو لیموں کا عرق کچھ مقدار میں فرش پر دہلیز کے مقام پر اور کھڑکیوں پر چھڑک دیں، اس کے بعد ایسے کسی سوراخ یا دراڑ میں اس عرق کو ڈالیں جہاں سے چیونٹیاں آتی ہوں۔ آخر میں لیموں کے چھلکے کے چھوٹے ٹکڑے کرکے بیرونی دروازے کے گرد رکھ دیں، چیونٹیاں دور ہوجائیں گی۔
لیموں لال بیگ اور پسو وغیرہ کے لیے بھی کارآمد ثابت ہوتا ہے، سب سے پہلے چار لیموں کا عرق چھلکوں سمیت 2 لیٹر پانی میں مکس کریں اور پھر فرش کو اس سے دھولیں اور پھر آپ خود لال بیگوں کووہاں سے بھاگتے ہوئے دیکھیں گے کیونکہ انہیں اس کی خوشبو سے نفرت ہے۔

In Kitchen Tips and Totkay section you can check Chuntian Bhagane Ka Tarika in most easiest way. Find Chuntian Bhagane Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Chuntian Bhagane Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Chuntian Bhagane Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments