Chehry Se kale Dhabbe Khatam Karne Ka Tarika

Chehry Se kale Dhabbe Khatam Karne Ka Tarika
Posted By:Aliya 1120 Views
0 Comments Mar 30, 2021


چہرے سے کالے دھبے ختم کرنے کا آسان گھریلو نسخہ

اکثر خواتین چہرے پر کالے دھبوں یا گہرے رنگ کی وجہ سے پریشان دکھائی دیتی ہے۔ ایسی خواتین کو لیموں کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے چونکہ لیموں میں ایسے قدرتی اجزا موجود ہوتے ہیں جو جلد کو نکھارنے اور صاف کرنے کا کام کرتے ہیں۔

اجزاء اورماسک تیار کرنے کا طریقہ

-لیموں کا چھلکا اتار کر اسے نچوڑ لیں اورایک چمچ جوس تیار کرلیں
-لیموں کے جوس کے چار قطرے پانی میں شامل کریں
-اس میں دوچمچ دہی ملا دیں۔
اب ان تمام اجزاء کو ایک پیالے میں مکس کریں اور صاف چہرے پر لگائیں۔ ماسک کو 25 منٹ سے آدھے گھنٹے تک لگائے رکھیں جس کے بعد اسے روئی کے ٹکڑے سے صاف کردیں۔؎
بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے اس ماسک کو استعمال سے قبل آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ ہفتے میں تین بار چہرے پر لگائیں۔

In Beauty Tips and Totkay section you can check Chehry Se kale Dhabbe Khatam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Chehry Se kale Dhabbe Khatam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Chehry Se kale Dhabbe Khatam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Chehry Se kale Dhabbe Khatam Karne Ka Tarika.

Relevant Totkay

Reviews

Comments