Bachon Ko Anda khilane ke Fayde

Bachon Ko Anda khilane ke Fayde
Posted By:Sadia 1374 Views
0 Comments Feb 08, 2021


اپنے بچوں کو 6ماہ تک ہرروز انڈہ ضرور کھلائیں فائدہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

سردیاں آتے ہی دنیا بھر میں انڈوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے ، مگر زیادہ تر کم عمر بچے انڈے کھانا پسند نہیں کرتے ، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کو یومیہ بنیادوں پر انڈے کھلانے چاہئیں ۔
امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے دماغی صلاحیت میں آتے ہوں تو انہیں کم ازکم 6ماہ تک روزانہ ایک انڈا ضرور کھلائیں کیونکہ انڈے میں وہ تمام ضروری اجزاء موجود ہوتے ہیں جو بچے کے دماغ کی نشوونما بڑھانے میں مددگارثابت ہوتے ہیں ، قبل ازیں ایک تحقیق میں بتایا گیاتھا کہ اگر بچوں کو روزانہ ایک انڈا کھلایا جائے تو اس سے ان کے پستہ قد ہونے کا رجحان کم ہوجاتا ہے ، امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق سے بات پتہ چلی ہے کہ انڈے بچوں کی ذہنی نشوونما کے لئے بہتر ہیں ۔
واشنگٹن یونیورسٹی میں واقع براؤن اسکول کی ایک ٹیم کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے پتہ چلا کہ کم عمر بچوں کے لئے انڈے فائدہ مند ہوتے ہیں تحقیق کرنے والی ٹیم کی ماہر خاتون لورالینوٹی کہتی ہیں کہ بچوں کوروزانہ ایک انڈا کھلایا جائے ۔

In Health Tips and Totkay section you can check Bachon Ko Anda khilane ke Fayde in most easiest way. Find Bachon Ko Anda khilane ke Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Bachon Ko Anda khilane ke Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Bachon Ko Anda khilane ke Fayde.

Relevant Totkay

Reviews

Comments

DISCLAIMER: The Health Videos and content information are provided on this site for informational purposes only and is not intend to any Medical Advice, Counseling, Diagnosis or Treatment. Please contact to your health advisor for any your health concern.