سونف کا جادوئی نسخہ ۔۔ جو کرے وزن کم، قبض دور، سوجن سے نجات اور بہت کچھ جانیئے ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سُنا ہوگا

سونف قدرتی طور پر بےشمار فوائد سے لیس ہے اور دنیا بھر کے حکیم سالوں سے سونف کا استعمال کر کے کئی نسخے بناتے آ رہے ہیں ایسا ہی ایک جادوئی نسخہ بتایا ہے مشہور ڈاکٹر بلقیس نے جو دے سکتا ہے آپ کو حیرت انگیز نے نتائج۔
ڈاکٹر بلقیس کے مطابق یہ نسخہ آزما کر آپ اپنا بڑھا ہوا وزن، لٹکا ہوا پیٹ، قبض، درد، جسم کے کسی بھی اعضائ کی سوجن، نظام ہاضمہ کی درستگی اور بہت سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں تو آیئے پھر جان لیتے ہیں وہ کون سا جادوئی نسخہ ہے۔

سونف کا صدیوں پرانی جادوئی نسخہ

• ہم وزن سونف اور ہم وزن (پیشن فروٹ) پھل لیں۔
• اب (پیشن فروٹ) کے بیج نکال کر الگ کر لیں۔
• اب اس پھل کا صرف گودا سونف میں شامل کریں۔
• سونف اور پھل کے گودے کو اچھی طرح مکس کر کے فریج میں رکھ دیں۔
• جب یہ سونف پوری طرح سوکھ جائے تو اسے باریک پیس لیں۔
• اسے اتنا پیس کر رکھیں کہ یہ پاؤڈر کی شکل اختیار کر جائے۔
• اب صبح یا شام دن میں ایک مرتبہ اس جادوئی سونف کے نسخے کی ایک چٹکی کھا لیں۔
• اس کا ذائقہ کڑوا ہوگا لیکن یہ قبض سے نجات، پیٹ درد، بڑھا ہوا وزن، جسم کی اضافی چربی کو ختم کرنے کے لئے بے حد آسان اور بہترین نسخہ ہے۔
• وہ افراد جنہوں نے قبض سے نجات کے لئے بے تحاشہ محنت کر لی ہو اور بہت سی ادویات کا استعمال کیا ہو لیکن پھر بھی آرام نہ آیا ہو تو اس نسخے کا لازمی استعمال کریں۔
• ڈاکٹر بلقیس سے آپ یہ نسخہ بنا ہوا بھی حاصل کر سکتے ہیں اس جادوئی سونف کا آرڈر کرنے کے لئے ڈاکٹر بلقیس کے یوٹیوب چینل پر وزٹ کریں۔

Wazan Kam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Wazan Kam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wazan Kam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aneela  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2418 Views   |   03 Jan 2023
About the Author:

Aneela is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aneela is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

سونف کا جادوئی نسخہ ۔۔ جو کرے وزن کم، قبض دور، سوجن سے نجات اور بہت کچھ جانیئے ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سُنا ہوگا

سونف کا جادوئی نسخہ ۔۔ جو کرے وزن کم، قبض دور، سوجن سے نجات اور بہت کچھ جانیئے ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سُنا ہوگا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سونف کا جادوئی نسخہ ۔۔ جو کرے وزن کم، قبض دور، سوجن سے نجات اور بہت کچھ جانیئے ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سُنا ہوگا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔