Smog Se Bachne Ke Liye Tips

How to Prevent Smog Effects

سموگ (دُھندلا بادل)
بارش میں تاخیر کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھندلابادل(smog)ممکنہ خدشات ہیں جو کہ ناصرف آنکھوں میں شدید تکلیف اور حدنگاہ میں خطرناک کمی کا باعث بن سکتا ہے بلکہ سانس اور پھیپھڑوں کی بیماری کا سبب بھی بن سکتا ہے ۔ گلیوں ، سڑکوں کے ساتھ ساتھ گھروں کے اندر تک پہنچ جانے والی یہ آلودگی بالخصوص بچوں کیلے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے ۔

احتیاطی تدابیر دورانِ سموگ
دھواں، گرد اور دھند کی آمیز کو سموگ کہتے ہیں اس سے بچنے کے لیے درج ذیل احتیاطی تدابیر اپنائیں
روزانہ زیادہ سے زیادہ پانی پئیں ۔
زیادہ سے زیادہ وقت گھروں میں گزاریں ۔
گھروں کی کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں ۔
گھروں کی صفائی کے دوران جھاڑو کی بجائے گیلا کپڑا استعمال کریں ۔
گھر سے باہر نکلتے وقت چشمے کا استعمال کریں اور سفر کے دوران یا بعدمیں آنکھوں کو پانی سے اچھی طرح دھوئیں ۔
ہلکا اور ڈھیلا ڈھالا لباس پہنیں ، سر پر ٹوپی یا رومال ضرور رکھیں اور ناک ومنہ کو ماسک یا رومال سے ڈھانپ کر رکھیں ۔
بہت زیادہ ٹھنڈے مشروبات پینے سے اجتناب کریں ۔
گھروں کے باہر مٹی والی جگہ پر پانی کا چھڑکاؤ کریں ۔
تعمیراتی جگہوں اور کوڑا کرکٹ والی متعفن جگہوں پر بھی توجہ دیں تاکہ دھول یا مٹی وغیرہ نہ اُڑے۔
اپنی گاڑیوں کا معائنہ کروائیں تاکہ دھوئیں کی وجہ سے ماحول میں آلودگی کم سے کم ہو اور زیادہ سفر کرنے سے پرہیز کریں ۔
بچوں اور بزرگوں پر خصوصی توجہ دیں اور ان کی صحت کا خیال رکھیں ۔
آنکھوں اور سانس کی بیماری کی صورت میں فوری طور پر اپنے قریبی ڈاکٹر یا سرکاری ہسپتال سے رجوع کریں ۔

اسموگ سے بچائوکے لیے احتیاطی تدابیر

Nowadays we are hearing a lot about smog. It can cause different diseases such as pain in eyes, low vision, breathing and lungs problems.

We must take due precautions to protect ourselves from diseases that smog can cause to us.

Following is a list of precautionary measures you must consider to keep the smog effects at the bay.

Smog Precautions

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Smog Precautions and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Smog Precautions to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   9911 Views   |   02 Nov 2018
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

Smog Se Bachne Ke Liye Tips

Smog Se Bachne Ke Liye Tips ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Smog Se Bachne Ke Liye Tips سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔