How to Get Rid of Upper Lip Hair Naturally at Home (5 Tips)



how to remove upper lip hair naturally at home

  1. Turmeric with Milk

    Mix 1 tbsp turmeric and milk each together in a bowl to make a paste. Then apply this paste on the hair over your lip. Let it dry and then wash with fresh water.

    ہلدی اور دودھ :
    ایک کھانے کا چمچ ہلدی اور ایک کھانے کا چمچ دودھ لے کر مکس کرلیں، اب اس پیسٹ کو مطلوبہ جگہ پر لگا کر خشک ہونے دیں اور پھر صاف پانی سے دھو لیں۔

  2. Turmeric with Water

    If you can't find the milk instantly, replace it with water and repeat the same steps as told above.

    ہلدی اور پانی :
    اگر دودھ دستیاب نہ ہو تو اوپر دیئے گئے طریقے میں دودھ کی جگہ پانی شامل کرلیں، باقی طریقہ ویسے ہی رہے گا۔

  3. Egg White

    Mix appropriate amount of corn flour and sugar with one egg white. Beat this mixture to form a paste. Apply the paste for 30 minutes and then remove it with water. Repeat this two or three times weekly.

    3۔ انڈے کی سفیدی :
    مناسب مقدار میں مکئی کا آٹا اور چینی لے کر ایک انڈے کی سفیدی میں مکس کرلیں۔ مکسچر کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور پیسٹ بنالیں ۔ اب اس پیسٹ کوآدھے گھنٹے کے لئے ہونٹوں کے اوپر والے بالوں پر لگالیں اور پھرٹھنڈے پانی سے دھولیں ۔ ہفتے میں تین مرتبہ دھرائیں

  4. Plain Flour

    Mix flour with milk and turmeric forming a dense paste. Rub it on the hair, wait until it dries and then wash.

    4۔ آٹا:
    آٹا ، دودھ اور ہلدی لے کر اچھی طرح مکس کرلیں اور گاڑھا پیسٹ بنالیں۔ اس پیسٹ کو بالوں پر لگالیں اور خشک ہونے پر دھولیں۔

  5. Lemon & Water

    Take juice of two lemons, add some water and sugar and mix thoroughly; it will become a thin liquid paste. Smear it on the desired place and wash after 15 minutes.

    5۔ لیموں اور پانی :
    دولیموں لے کر ان کا رس نکال لیں ، تھوڑا سا پانی شامل کریں اور چینی ملا کر مکس کرلیں ۔ یہ ایک پتلا سا پیسٹ بن جائے گا ۔ اس کوبالوں پر لگالیں اور پندرہ منٹ بعد دھولیں ۔

  6. Sugar Waxing

    Beauty parlor offer waxing services to remove unwanted hair and possibly you might have been availing it. Idea here is that why not you do it yourself? at home. No extra money spending!
    Moreover, sugar waxing is quite better than normal waxing in terms of pain.

    6۔ شوگر ویکسنگ:
    بیوٹی پارلر میں عموماً ویکسنگ کے ذریعے غیر ضروری بال ختم کئے جاتے ہیں ۔ شوگر ویکسنگ نارمل ویکسنگ کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے ۔ ویکسنگ کا طریقہ ذیل میں دئیے گئے لنک پر موجود ہے ۔


    Recipe of Sugar Wax

  7. Threading

    Twist a thread loop below the hair you want to remove and pull them out.
    It may be remembered that threading lasts for maximum 2 weeks.

    7۔ تھریڈنگ:
    ایک دھاگہ لے کر دائرہ سا بنالیں اور اس کو بالوں کے گرد لاتے ہوئے ان کو ریمو و کریں ۔ تھریڈنگ بالوں کے رُخ کے مخالف سمت میں کریں ۔

  8. Yogurt, Turmeric and Gram Flour

    Amalgamate equal amount of yogrut, gram flour and turmeric and make a paste. Rub the hair with this paste gently, let it sit for 15 minutes and wash with clean water.

    8۔ دھی ، ہلدی اور بیسن :
    برابر مقدار میں دھی ، بیس اور ہلدی ملا کر ایک پیسٹ بنالیں ۔ اس پیسٹ کو بالوں پر نرمی کے ساتھ لگا کر پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں اور پھر صاف پانی سے دھولیں ۔

  9. Sugar

    Sugar is deemed quite better solution for removal of unwanter upper lip hairs. Heat sugar in a pan for one minute. Then add some fresh lemon juice and stir to form a thick paste. Let it cool and apply on the lip-hair and rub with a cloth in circular motions. Pull the hair in opposite direction of their growth. This will remove majority of the hair.

    9۔ چینی :
    ایک برتن میں ایک منٹ کے لئے چینی گرم کریں اور پھر تھوڑا سا لیموں کا رس ملا کر گاڑھا پیسٹ بنالیں ۔ ٹھنڈا ہونے پر ہونٹوں کے اوپر لگائیں ، پھر کپڑے کے ذریعے دائرے کی شکل میں مساج کریں اور پھر بالوں کو مخالف سمت میں کھینچ لیں ۔

  10. Using Scissors

    If hairs are grown big, you can also use scissors to cut them off.

    10۔ قینچی کا استعمال :
    اگر بال زیادہ ہوگئے ہوں تو قینچی کے ذریعے اُن کو کاٹ لیں ۔

  11. Chana Dal Flour

    Mix some chana dal flour with turmeric and little amount of water. Mix thoroughly; then add some fresh cream and apply the mixture above your upper lip. Wait until it dries and then scour the hair against their growth direction.

    11۔ چنے کی دال کا آٹا :
    چنے کی دال کے آٹے کو ہلدی اور پانی میں ملا کر پیسٹ بنا لیں ۔ تھوڑی سی ملائی شامل کردیں اور اس کو اپنے ہونٹوں کے اوپر جگہ پر بالوں پر لگادیں ۔ خشک ہونے کا انتظار کریں اور پھر بالوں کی مختلف سمت میں کھینچ کر ختم کریں۔

zoom effect

By Farhan Javed In Beauty and Skin Care 1 Comments 65642 Views 19 Mar 2017


  • About the Author: Farhan

    A natural foodie with natural vibes of writing. I love to write on my favorite topics that are foods and fashion. I get inspiration from successful personalities of the world. To read my posts, keep visiting KFoods.com articles.

 Add New Comment

  • saira - lahore Jul 03, 2016

    upperlips karney k baad mery lips per nishaan type ban gy hn ab mn unko kesy remove krun plzz tell me