Perfume Is Jaga Na Lagai



پرفیوم استعمال کریں، لیکن کہیں غلط جگہ پرفیوم لگا کر بڑا نقصان نہ کروا بیٹھیں

آجکل ہر انسا ن خوش لباس نظر آنے کیساتھ ساتھ یہ بھی چاہتا ہے کہ اس کی شخصیت پر کشش ہو ۔ ایسے میں بہت مختلف ہربے آزماتے نظر اآتے ہیں ان میں سے اچھے پر فیو م کا استعما ل بھی ایک ہربہ ہے ۔ پرفیوم استعمال کریں، لیکن شدید گرمی کے موسم میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے کہ کہیں غلط جگہ پرفیوم لگا کر بڑا نقصان نہ کروا بیٹھیں۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پرفیوم اور دھوپ کا ملاپ بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔اگر آپ گردن پر پرفیوم چھڑک کر دھوپ میں نکل جاتے ہیں تو اس پر براہ راست دھوپ پڑنے کی صورت میں ’پوئیکیلو ڈرما آف سیواٹ‘ نامی جلدی بیماری پیدا ہو سکتی ہے۔ یہ بیماری جلد پر دھبوں کی صورت میں نمودار ہوتی ہے، جن میں کھجلی، درد اور شدید جلن ہوتی ہے۔ یہ دھبے دراصل جلد میں خون کی شریانوں کے پھٹنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں اور ان کے نشان ایک مدت تک باقی رہتے ہیں۔

zoom effect

By Aqib Shahzad In Tips and Totkay 0 Comments 855 Views 11 Jun 2018


Comments/Ask Question

Comments on Perfume Is Jaga Na Lagai

Read Blog about Perfume Is Jaga Na Lagai and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (Perfume Is Jaga Na Lagai) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.