Khush Doodh Kay Nuqsanat

خشک دودھ موت کے منہ میں دھکیلنے لگا پریشان کن رپورٹ نے ہلچل مچادی
دودھ کی ایک شکل خشک بھی ہے جو عام دودھ سے بنایاجاتا ہے جو ایسے لوگوں کے لئے کاآمد ہے جنہیں تازہ دودھ میسر نہیں مگر کیا یہ صحت بخش ہے ؟ بہت سے لوگ اس کے منفرد ذائے کی وجہ سے کھلے دودھ کے مقابلے میں ترجیح دیتے ہیں ۔

لیکن اس کے خوشگوار ذائقے کے ساتھ اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں ۔ اس دودھ کو سر بمہر کرکے طویل عرصہ تک کے لئے محفوظ کیا جاسکتا ہے ۔ خشک دودھ کا استعمال مختلف خوردنی اشیاء میں بھی کیا جاتا ہے جیسے چائے ، چاکلیٹس ، گلاب جاممن اور چم چم جیسی مٹھائیاں وغیرہ ۔ اس کے علاوہ شیر خوار بچوں کی غذا میں بھی اس کا استعمال عام ہے ۔

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس میں زیادہ کولیسٹرول اور شکر کے ساتھ غیر مناسب اسٹوریج کی وجہ سے بیکٹیریابھی جلدی داخل ہوجاتا ہے ۔
اس کو غذائیت اور ذائقہ دینے کے لئے آکسڈائزڈ کولیسٹرول شامل کیاجاتا ہے جو اس کو جلد خراب ہونے سے روکتا ہے جو کہ مضر صحت ہے ۔ یہ خون کی شریانوں کو نقصان پہنچانے اور دل کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے ۔ یہ عام مویشیوں سے حاصل دودھ کا مثالی متبادل ہے کیونکہ اس میں وہی وٹامن اور معدنیات موجودہوتی ہیں اور مشروبات میں آسانی سے حل کیا جاسکتا ہے ۔ اس کا ذائقہ عام دودھ سے مختلف ہوتا ہے جو کچھ لوگوں کو پسند نہیں آتا عام دودھ کے مقابلے میں مہنگا ہے اور جلد ہض بھی نہیں ہوتا۔

Khush Doodh Kay Nuqsanat


Commonly milk is basically in liquid form also comes in dried form for those people to whom liquid milk is not available. Most people prefer dry milk over liquid milk due to its unique taste.
But its tastefulness comes with many unavoidable harms and side effects.
Research shows that it has very high proportion of oxidized cholesterol and sugar which is added to enhance its taste and also to preserve it for a long time.
The presence of such high amount of cholesterol and other preservatives makes it harmful for human health and it mainly becomes cause of heart diseases.
Although it’s the best alternative of dried milk and it has all those vitamins and minerals which are present in common milk.
It has a relatively different taste from liquid milk.
It is costly than common milk.

Khush Doodh Kay Nuqsanat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khush Doodh Kay Nuqsanat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khush Doodh Kay Nuqsanat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   9220 Views   |   23 Dec 2017
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 March 2024)

Khush Doodh Kay Nuqsanat

Khush Doodh Kay Nuqsanat ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Khush Doodh Kay Nuqsanat سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔