Jigar Ke Fail Hone Ka Sabab Banne Wali Goli

پاکستان میں دردسے نجات کیلئے کثرت سے استعمال ہونے والی گولی جگر کے فیل ہونے کا سبب ہے، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
اگر آپ کے سر میں درد ہو یا بخار کی کیفیت ہو تو آپ ڈاکٹر کے پاس جانے کے بجائے اسے معمولی سمجھ کر گھر میں موجود گولیوں کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔ان ہی ادویات میں سب سے زیادہ استعمال میں لائی جانے والی گولی پیرا سیٹا مول ہے جوبرس ہا برس سے استعمال میں لائی جارہی ہے لیکن اب حالیہ تحقیق میں پیرا سیٹا مول کے بکثرت استعمال کو نقصان دہ قرار دیا گیا ہے ۔ ایڈنبرا یونیورسٹی کے مطابق سائنسدانوں کی تحقیق کے بعد اب یہ ایک بات سامنے آئی ہے کہ پیرا سیٹامول کازیادہ استعمال نقصان دہ ہے۔کثرت سے پیرا سیٹا مول کھانے سے انسان کے جگر کو اتنا ہی نقصان پہنچتا ہے جتنا کینسر ،یرقان یا کثرت شراب نوشی سے۔سائنسدانوں کے مطابق پوری دنیا میں جگر فیل ہونے کا سب سے بڑا سبب یہی پیراسیٹامول ہے ۔تحقیق میں شامل ایک رکن ڈاکٹر لیونارڈ نیلسن کے مطابق پیرا سیٹامول کے اثرات جانچنے کیلئے چوہوں اور انسانوں ،دونوں پر تجربات کئے گئے جس میں یہ بات سامنے آئی کہ زیادہ پیراسیٹامول کھانے سے انسانی جگر قدرتی انداز میں کام کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ تحقیق سے حاصل ہونیوالے نتائج سے یہ انکشاف ہواکہ ڈاکٹر کمر اور جوڑوں کے درد میں مبتلا مریضوں کو پیراسٹامول تجویز کرتے ہیں لیکن درحقیقت یہ دوا ءان مریضوں کے کے لئے آفاقے کا باعث بننے کی بجائے جگر کے مسائل پیدا ہو کرتی ہے ۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پیراسٹامول جوڑوں کے شدید درد کے لیے ہر مریض کے لئے موثر ثابت نہیں ہوتی اور ادویات کی بجائے جسمانی ورزش جوڑوں کے درد سے بچائوکا زیادہ موثر طریقہ ہے۔

Jigar ke fail hone ka sabab banne wali goli- the most consumed tablet in Pakistan as a pain killer is very dangerous for the liver. The medical experts have issued a warning against this tablet because it has cause many liver diseases and led to liver failure. People take this medicine very casually for any kind of pain in the body whether it is headache or pain in joints or stomach ache. But this medicine only gives a temporary relief to the pain but also cause some damage to the liver. People should avoid this medicine and try to reduce pain from natural remedies or exercises.

Jigar Ke Fail Hone Ka Sabab Banne Wali Goli

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jigar Ke Fail Hone Ka Sabab Banne Wali Goli and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jigar Ke Fail Hone Ka Sabab Banne Wali Goli to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Ahmer  |   In News  |   0 Comments   |   11811 Views   |   11 Jun 2019
About the Author:

Ahmer is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Ahmer is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

Jigar Ke Fail Hone Ka Sabab Banne Wali Goli

Jigar Ke Fail Hone Ka Sabab Banne Wali Goli ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Jigar Ke Fail Hone Ka Sabab Banne Wali Goli سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔