شادی کے سیزن میں رس ملائی کس طرح ایک صحت بخش ڈش ہے
شادی کے سیزنوں میں کھانوں میں بہت زیادہ ورائٹی دیکھنے میں آتی ہے ، اسی طرح کچھ روائتی کھانوں کی بھی اہمیت بڑھ جاتی ہے ۔ انہی روائتی کھانوں اورمیٹھوں میں رس ملائی کی اپنی ایک جگہ ہے ۔
اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ رس ملائی کہ رس ملائی کن وجوہات کی بناء پر کبھی چھوڑنی نہیں چاہیے اور کس طرح آپ کی صحت کے لیے بہت اچھی ہے ۔
کیا چیز رس ملائی کو صحت بخش بناتی ہے ؟
رس ملائی Cottag Cheeseسے بنائی جاتی ہے جیسے عام زبان میں پنیر کہتے ہیں ۔ رس ملائی کو پکاتے ہوئے دودھ میں ڈال کر مزید پکایا جاتا ہے جو کہ تقریباً کریم کے Textureجیسا ہوتا ہے ۔ رس ملائی کو پستے ، بادام اور زعفران سے سجایا جاتا ہے ۔
جیسے کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پنیر پروٹین سے بھرپور ہوتاہے اور یہ ہمارے مسلز کو طاقت دیتا ہے ۔ ہمارے مسلز کی لچک برقرار رکھنے میں پروٹین کا ایک اہم کردار ہوتا ہے ۔
ڈرائی فروٹس میں بہت سے اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو کہ ہمارے جسم کے زہریلے اجزاء کو ختم کرنے میں مددکرتے ہیں اور ہمارے بیمارہونے کے چانس کو کم کرتے ہیں ۔
دودھ میں کیلشیم موجود ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں ۔
زعفران بھی رس ملائی کا ایک اہم اجزاء ہے ۔ زعفران کینسر سیلز کے اندر جاکر انہیں تباہ کرتا ہے اور بڑھنے سے روکتا ہے ۔
رس ملائی کا ایک بڑا فائدہ یہ ہے کہ دوسری مٹھائیوں کی طرح ڈیپ فرائی نہیں ہوتی ۔ رس ملائی ایک ہائی پروٹین، لوکیلوریز اور کیلشیم سے بھرپور میٹھا ہے ۔ یہ شوگر کے مریض بھی کھا سکتے ہیں۔
Ras malai consists of white, cream, or yellow coloured flattened balls of chhana soaked in malai (clotted cream) flavored with cardamom. The balls are cooked in sugar syrup and milk with saffron, pistachios and kheer as stuffing. Homemade ras malai is usually made from powdered milk, all-purpose flour, baking powder and oil, which are kneaded to form a dough, moulded into balls, and dropped into simmering milk cream.
Another reason why rasmalai is better than other shaadi sweets is because it’s not deep-fried. Rasmalai has low salt, low sugar, high calcium, high protein and high mineral content.
Even diabetics can consume low sugar or no sugar rasmalai once in a while depending on their blood sugar levels.
Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like How Rasmalai Is The Healthiest Dessert In Shaadi Season and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How Rasmalai Is The Healthiest Dessert In Shaadi Season to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.