Famed chef Zubaida Tariq passes away in Karachi

معروف شیف، میزبان اور ماہر امور خانہ داری زبیدہ طارق کراچی میں انتقال کر گئیں۔
زبیدہ طارق کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی معروف مصنف انور مقصود نے کی۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی بہن کچھ عرصے سے علیل تھیں، ان کا نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کی جائے گی۔

زبیدہ آپا کے نام سے مشہور زبیدہ طارق 4 اپریل 1945 کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں، 1947 میں تقسیم ہند کے بعد ان کا خاندان پاکستان منتقل ہوگیا۔

زبیدہ طارق کی شہرت کی ایک وجہ اُن کے وہ ٹوٹکے بھی تھے جو وہ اپنے ٹی وی پروگرامز کے دوران ناظرین کو بتایا کرتی تھیں۔

انہوں نے دو دہائیوں قبل کوکنگ ایڈوائزر کی حیثیت سے شوبز میں قدم رکھا اور اپنے کوکنگ شوز کے ذریعے مقبولیت حاصل کی۔

زبیدہ طارق جس خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اس کا حصہ پاکستان کی مایہ ناز مصنفہ فاطمہ ثریا بجیا، منفرد لہجے کی شاعرہ زہرہ نگاہ اور ہر خاص و عام میں مقبول قلمکار، شاعر، مزاح نگار، مصور اور اداکار انور مقصود بھی ہیں۔

Famed Chef Zubaida Tariq Passes Away In Karachi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Famed Chef Zubaida Tariq Passes Away In Karachi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Famed Chef Zubaida Tariq Passes Away In Karachi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In News  |   1 Comments   |   6294 Views   |   04 Jan 2018
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 April 2024)

she was an Era...a great honorable lady with her own class of dignity n honor...i am sure we ll remember her for a longer period n time...irreplaceable characte...may her soul rest in peace...

  • Tariq Saeed Khan, islamabad

Famed chef Zubaida Tariq passes away in Karachi

Famed chef Zubaida Tariq passes away in Karachi ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Famed chef Zubaida Tariq passes away in Karachi سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔