Elaichi Se Nizam e Hazma Ki Bimariyon Ka Ilaj



الائچی کی دو قسمیں ہیں ۔ ایک بڑی الائچی جس کی رنگت کتھئی ہوتی ہے اور دوسری چھوٹی الائچی جو سبز رنگوں میں دیکھی جاتی ہے ۔ سبز الائچی کے پتے لمبے اور اس کنارے بلیڈ جیسے تیز ہوتے ہیں ، پودے کے نچلے حصے میں کچھوں کی شکل میں پھول کھلتے ہیں جو بعد میں پھل کی شکل اختیار کرتے ہیں ۔ یہی الائچی کی پھلی ہوتی ہے جس میں سیاہی مائل خوشبودار بنانے کے لئے استعمال ہورہی ہے لیکن یہ مصالحہ ہزاروں سال سے آیوویدک دواؤں میں بھی مستعمل ہے ۔

مشہور یونانی طبیب بقراط جنہیں بابائے طب بھی کہا جاتا ہے ، انہوں نے بھی الائچی کی شفائی خصوصیات کو تسلم کیا ہے ۔ سبز الائچی کے بیجوں سے کشید کیا ہوا خوشبور تیل اسی طرح گرمی کا احساس دلاتا ہے جس طرح ادرک کے تیل سے محسوس ہوتا ہے ۔ سبز الائچی کو خاص طور پر نظام ہضم کی خرابیوں کے لئے استعمال کیاجاتا ہے ۔ پیٹ کی تکالیف مثلاً بدہضمی، گیس ، مروڑ سینے میں جلن ، ڈکار اور متلی میں چھوٹی سبز الائچی مفید ہے ۔ قے روکنے کے لئے کیلے کے ساتھ اگر الائچی کے دانے کھلائے جائیں تو اُلٹی کا سلسلہ رُک سکتا ہے ۔ منہ سے بدبو آتی ہوتو اسے چبانا سانس کو خوشبودار بنا دیتا ہے ۔

الائچی پیشاب آور بھی ہے جس کی وجہ سے جسم سے اضافی سیال مادے کے اخراج میں مددملتی ہے ۔ سبز الائچی کے تیل کے استعمال سے جسم اور ذہن پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ اس تیل کے چند قطرے پانی ملا کر غسل کرنے سے جسم کی تھکاوٹ دور ہوتی ہے ، اعصاب کو سکون ملتا ہے ، ذہنی انتشار دور ہوتا ہے اور حس مزاج بیدار ہوتی ہے ۔ چھوٹی الائچی کو اگر دودھ میں ملا کر استعمال کیا جائے تو دودھ میں بلغم پیدا کرنے والی خصوصیات دور ہوجاتی ہیں اور کافی میں شامل کرنے سے کیفین کے مضر اثرات ختم ہو جاتے ہیں ۔ چائے کے ساتھ اگر سبز الائچی کو جوش دے کر پیا جائے تو سانس کے مسائل مثلاً کھانسی ، نزلہ ، دمہ اور گلے کے بیٹھ جانے میں افاقہ ہوتا ہے ۔

Cardamom ( Elaichi ) is a common ingredient of every day cooking, it is used in to make many of desi cuisines and also used for making tea. Elaichi contains many health benefits like it works as a best nutritionist to provide required vitamins etc. Here at KFoods, providing you an easy to follow tips and suggestions that helps you to maintain your health.

Tags : Health Benefits of Cardamom Uses for Elaichi for Cooking & Health

zoom effect

By Ikhtiar ali In Health and Fitness 12 Comments 93333 Views 04 Oct 2019


Comments/Ask Question

Comments on Elaichi Se Nizam e Hazma Ki Bimariyon Ka Ilaj
  • Syed Zafar Ali Shah - Malaysia Oct 24, 2017

    Very good

  • Abdullah - 03214131418 Jan 16, 2017

    Elaichi is an excellent spice with many benefits. I like it in foods.

  • Nomi - Oct 24, 2016

    Elaichi boht achi cheez hai, or taste bhi boht acha ho jata hai. I like it.

  • Zeeshan - karachi Jul 18, 2016

    salam n thanks.

  • Abdul Raheem - Dec 01, 2015

    elaichi behtereen cheez hai. kele khane ke baad ilaichi kha leni chahye. us ke ilawa bhi boht faida mand hai.

  • Humaira - Nov 03, 2015

    elaichi boht achi cheez hai lekin bari elaichi boht mushkil se milti hai

  • Shahab - Oct 24, 2015

    ilaichi har waqt ghar me honi chhaye. hum to khane me bhi use karte hain or jab kabhi banana waghera khayen us ke baad bhi

  • Usmaan - Oct 23, 2015

    elaichi boht achi cheez hai lekin boht mehengi hoti hai . thori si lene jaen to boht mahengi milti hai

  • rana zahid - Saudi Arabia jubail Mar 11, 2015

    Meri Dadi Amma Hamain hazmy kay liay alaichi ka kehti thi but hum ignore krty thy

  • Adeel-ur-Rehman Shaikh - Rohri Mar 11, 2015

    Thanks for your useful information.

  • mustafa - karachi Mar 11, 2015

    Hai itni choti c magar fawaid ki to kia bat hai alaichi kay

  • Taj muhammad - Dubai... Pakistan.. kohat Mar 11, 2015

    Mashallah ! Allah pak ki banai hui her cheez apne andar boht se fawaid liye hui hai

Read Blog about Elaichi Se Nizam e Hazma Ki Bimariyon Ka Ilaj and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (Elaichi Se Nizam e Hazma Ki Bimariyon Ka Ilaj) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.