Egg Use for Hair in Growth in Urdu



Egg Benefits for Hair

خوبصورت بال لڑکیوں کی بنیادی خواہشات میں سے ایک ہے لیکن بازار میں ملنے والے شیمپوں سے یہ خواب بن کر رہ جاتا ہے۔آئیے آپ کو چند ایسے قدرتی طریقے بتاتے ہیں جن کے استعمال سے آپ کے بال چمکدار ،موٹے اور لمبے ہوجائیں گے۔



egg uses for hair growth in urdu
انڈے میں موجود پروٹین اور وٹامنز بالوں کی نشوونما کے لئے انتہائی مفید پائے گئے ہیں۔ دوانڈوں کو کسی برتن میں اچھی طرح پھینٹنے کے بعد انہیں بالوں میں لگائیں۔30منٹ بعد بالوں کو کسی اچھے شیمپو سے دھولیں،یہ عمل ہفتے میں کم از کم تین بار ضرور کریں۔



orange juice for hair
اورنج جوس مالٹے میں وٹامن سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ بالوں کو فائدہ دیتی ہے۔ ایک مالٹے کا جوس نکالیں اور اسے چھاننے کے بعد اس کے گودے کو سر میں لگائیں،30منٹ بعد دھولیں۔ہفتے میں دو بار یہ عمل کریں اور بالوں کوخوبصورت بنالیں۔


This was the post about egg uses for hair. Hopefully you have learnt how to apply egg on hair for dandruff.


zoom effect

By Humayun In Beauty and Skin Care 0 Comments 3861 Views 16 Jul 2017


 Add New Comment