Tooth Decay Treatment with Eggshells



دانتوں کے کیٹرے سے نجات کا نسحہ انڈے کے چھلکوں کے ذریعے دانت کے کیٹروں سے نجات کا انتہائی مفید نسخہ

Daant Mein Keeda in Urdu Ilaj

Many of us face tooth decay problem in our life (Daant Mein Keeda in Urdu Treatment). Today we would tell you how to get rid of tooth worm with a very effective and helpful remedy. The main thing in the trick is eggshells. We have provided a complete method to make this eggshells tooth paste to remove decay from the teeth.

According to a health expert from Hungary has found that egg shells are a major source of calcium. According to his research, egg shells can be effectively used to remove teeth worm and cavities.

Here are the more details. (Dant Mein Keeda in Urdu Ilaj).

اگر دانت میں کیڑا لگ جائے تو ڈاکٹر کے پاس جانا بہت مشکل معلوم ہوتا ہے اور اس سے بڑھ کر یہ جیب پر بھی بھاری ہوسکتا ہے۔لیکن آج ہم آپ کو انڈے کے چھلکے کے ذریعے دانت کے کیڑے سے نجات کا انتہائی مفید نسخہ بتائیں گے۔
dant mein keeda in urdu


یورپی ملک ہنگری کے ماہر صحت کرومفر نے انڈوں کے چھلکوں پر اپنی دس سالہ تحقیق کے بعد دنیا کو بتایاکہ یہ کیلشیم کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہیں اور اگر چھلکوں کو استعمال کیا جائے تو کیلشیم کی کمی کو پور ا کیا جاسکتا ہے۔آپ چاہیں تو انڈوں کے چھلکے کی ایک ٹوتھ پیسٹ بھی بنا سکتے ہیں جو کہ بہت زیادہ کارآمد اور سستی ہوگی۔اس ٹوتھ پیسٹ کی خاص بات یہ ہوگی کہ یہ بازار میں ملنے والی ٹوتھ پیسٹ کے مقابلے میں خطرناک کیمیکلز سے بھی پاک ہوگا۔
ande ke chilke


اجزاء
ایک چوتھائی کپ انڈوں کے چھلکے یا کیلشیم میگنیشیم کی گولیاں
دو کھانے کے چمچ ناریل کا تیل
ایک کھانے کاچمچ بیکنگ سوڈا
اگر آپ چاہیں تو ایک چمچ سمندری نمک اور پیپر منٹ کے چند قطرے بھی شامل کرسکتے ہیں۔


بنانے کا طریقہ
انڈے کے چھلکوں کو چند منٹوں کے لئے اچھی طرح ابال لیں اور اس کے بعد خشک کرلیں۔
اب انہیں اچھی طرح پیس لیں اور تمام اجزاء کو ایک ڈونگے میں ڈال کر ہلالیں اور اس میں ناریل کا تیل ڈالیں۔
اب اسے اچھی طرح باریک اور یک جان کریں اور اس محلول کو بضرورت دانتوں پر لگائیں۔
یہ قدرتی ٹوتھ پیسٹ دانتوں میں لگے کیڑے کے لئے بہت ہی زیادہ مفید ہے۔


اور اس کا باقاعدہ استعمال آپ کے دانتوں کوچمکدار اور کیڑے سے پاک بنا دے گا۔


zoom effect

By Humayun In Tips and Totkay 1 Comments 3727 Views 14 Jul 2017


 Add New Comment

  • Ayesha Shahid - Karachi Jul 17, 2017

    Maire baby ha 4 years ke is danto main keeda laga ha bohat dard hota use plz plz kuch bataye