Chewing Gum Benefits in Urdu



اکثر اوقات لوگ کام کے دوران چیونگم چباتے نظر آتے ہیں، عموما یہ دماگ کو مصروف رکھنے اور بوجھ میں کمی کی علامت قرار دی جاتی ہے۔ اس سے پر یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ یہ مسوڑوں کے لئے بیحد نقصان دہ ہے۔ پر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ ایک بہت فائدے مند چیز ہے، جسے کھا کر آپ بہت سے فائدے اٹھا سکتے ہیں۔ ماہرین سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ چیونگم دانتوں، مسوڑھوں اور پیٹ کی کئی بیماریوں کے لیے مفید ہے،


فلوسنگ کا متبادل
chewing gum for flossing alternative
یقیناً چیونگم چبانا برش کرنے کا متبادل ہر گز نہیں ہوسکتا، مگر یہ اضافی مددگار ضرور ثابت ہوتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق چیونگم چبانا فلوسنگ کے طور پر فائدہ مند ہوسکتا ہے۔


سانسوں کی تازگی
gums for fresh breathچیونگم منہ میں آنے والی بدبو سے نجات میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ چیونگم چبانے کا عمل سانسوں کو تازگی اور زبان کو خوشگوار کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ چیونگم میں پائی جانے والی اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہیں، جو کھانا کھانے کے بعد منہ میں پھنس جانے والے ذرات کو نکالنے میں مددگار ہوتی ہیں۔ اگر چیونگم شوگر فری ہے تو اس کا فائدہ یہ ہے کہ اس سے کیویٹی والے دانتوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔


توجہ مرکوز کرنے میں مددگار
chewing gums improve focus
چیونگم چبانے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ یہ ذہن کو ایک ہی کام پر مرکوز کر دیتی ہے، جس سے اس کام میں کامیابی کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ ہم نے ایک تحقیق کے مطابق چیونگم چبانے سے انسان کو بہتر توجہ دینے میں مدد ملتی ہے۔


دباو میں کمی کا باعث
chewing gum to relieve stress
اگر آپ کسی بھی قسم کے دباوکا شکار ہیں تو چیونگم استعمال کریں۔ چیونگم چبانے سے ہر طرح کے دباﺅ سے فوراً نجات مل سکتی ہے


زیادہ کھانے کی عادت میں کمی
chew gum for reducing hunger
ہم نے یہ نہیں کہہ سکتے کہ چیونگم کھانے سے زیادہ کھانے کی بری عادت کو مکمل کنٹرول کیا جاسکتا ہے، مگر یہ اس میں کافی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ چیونگم زور زور سے چبانے سے تھوک کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور یہ عمل پیٹ میں موجود تیزابیت کو متحرک کردیتا ہے۔ اس طرح دماغ کنفیوڑ ہو جاتا ہے اور بھوک کم محسوس ہونا شروع ہوجاتی ہے۔


نظام انہضام میں بہتری
chewing gums for better digestion
چونگم کو چبانے سے نظام انہضام مزید بہتر ہوجاتا ہے۔ اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ چبانے کے عمل سے جب تھوک بننے کا عمل تیز ہوتا ہےتو پیٹ کے اندر تیزابیت کو خاص سطح پر رکھتا ہے، جس سے ہضم کرنے کا عمل بہتر ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ کھانے کے بعد چیونگم چبانے سے دانتوں کو ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھتا ہے۔


سگریٹ نوشی چھڑوانے میں مددگار
chewing gum good to stop smokingچیونگم چبانے سے سگریٹ کی شدید طلب میں بہت حد تک کمی لائی جاسکتی ہے۔ یہ سگریٹ کی طلب کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ اسے مکمل طور پر چھوڑ دینے کے عزم کو بھی فائدہ پہنچاتی ہے۔


لہذا اگر آ پ ان پریشانیوں سے چجٹکارا چاہتے ہیں تو چیونگم چبانا اپنی عادت بنائیں۔


Chewing gum has lots of benefits. KFoods.com is explaining top 7 health advantages of chewing bubble gums.

Chewing gums is a confectionary item for kids and all of us must have eaten it in our childhood. Those days, we ate it but for joy and fun. Some elders also take pleasure in eating bubble gums as they like the juice it leaves. Or sometimes to freshen the mouth and breathes.

Hardly, anyone of us may know about how beneficial chewing a bubble gum is.

It has many many benefits such as chewing gums is good for face, good for gums, removes particles from teeth, freshens breath etc.

But there are lot of more benefits from which, 7 are being discussed here. Read and chew gums to attain the particular benefit you need the most.

zoom effect

By Farhan Javed In Health and Fitness 1 Comments 11551 Views 13 Mar 2019


Comments/Ask Question

Comments on Chewing Gum Benefits in Urdu
  • Umer Hayat - Karachi Apr 06, 2016

    Chewing gums hum ne bachpan me boht khai hain. ye ek fact hai keh is ko khaany ke boht faide hain . masooro ki exercise bhi hoti hai or daanto se khane ke zarrat bhi nikal jate hain

Read Blog about Chewing Gum Benefits in Urdu and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (Chewing Gum Benefits in Urdu) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.