’اپنا کان اس جگہ سے چِھدوانے سے یہ انتہائی سنگین بیماری ختم ہوجاتی ہے‘ جانئے وہ آسان ترین علاج جو کروڑوں لوگوں کی مشکل حل کردے
دردِ شقیقہ (آدھے سر کا درد)کس قدر اذیت ناک ہوتا ہے، اس کا ادراک انہی کو ہو سکتا ہے جو اس میں مبتلا ہوتے ہیں۔ تاہم اب آسٹریلیا کی ایک یوگا انسٹرکٹر نے ذاتی تجربے کی بنیاد پر اس کا ایسا آسان ترین علاج بتا دیا ہے جو کروڑوں لوگوں کی مشکل آسان کر دے گا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر پرتھ کی مارا کروئیرا نے بتایا ہے کہ وہ کئی سال سے دردشقیقہ کا شکار تھی اور اس تکلیف نے اس کی زندگی اجیرن بنا دی تھی۔ پھر اس نے اتفاقاً اپنا کان ایک ایسے حصے سے چھیدوا لیا جہاں سے عموماً کان نہیں چھیدوایا جاتا، لیکن اس اتفاقیہ کام نے مارا کروئیرا کی دردشقیقہ سے جان چھڑا دی اور وہ شفایاب ہو گئی۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Benefits Of Ear Piercing Kaan Chidwana and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Ear Piercing Kaan Chidwana to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
Benefits Of Ear Piercing (Kaan Chidwana)
Benefits Of Ear Piercing (Kaan Chidwana) ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Benefits Of Ear Piercing (Kaan Chidwana) سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔