Vegetable Stew Recipe in Urdu

Find delicious Vegetable Stew recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Vegetable Stew recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Vegetable Stew recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Vegetable Stew
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

5806 Views 1 Comments

ویجی ٹیبل اسٹیو
اجزاء:
کٹی گاجر ۔۔۔ دو عدد
پھول گھوبی ۔۔ 4/1 ٹکڑا
مٹر ۔۔ 4/1 کپ
کٹی زوکینی ۔۔ ایک عدد
درمیانے آلو ۔۔ دو عدد
ادرک سلائس ۔۔ ایک انچ ٹکڑا
لونگ ۔۔ سین سے چار عدد
کالی مرچ ۔۔ آٹھ سے دس عدد
زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچ
سبزیوں کی یخنی ۔۔ چار سے آدھا کپ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
سیلری ۔۔ ایک لیٹر
کٹی کالی مرچ ۔۔ تین سے چار عدد
پالک کے پتے ۔۔ پانچ عدد
ترکیب:
ململ کے ایک ٹکڑے میں ایک انچ ٹکڑا سلائس میں کٹی ادرک، تین سے چار عدد لونگ، آٹھ سے دس عدد کالی مرچ اور ایک چائے کا چمچہ زیرہ بھر کے پوٹلی بنا دیں۔ ایک برتن میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کریں اس میں ایک عدد سلائس میں کٹی پیاز ڈال کر گولڈن فرائی کرلیں۔ اس کے بعد تھوڑا سا میدہ ڈال کر دو منٹ تک بھون لیں۔ اب آہستہ آہستہ چار سے آدھا کپ سبزیوں کی یخنی شامل کریں اور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں تمام یخنی شامل ہوجائے تو اس میں کپڑے کی پوٹلی بھی شامل کردیں۔ ساتھ اس میں حسب ذائقہ نمک ڈال کر مکس کرلیں اور ابلنے دیں۔ اس کے دو عدد درمیانے آلو ڈال کر مکس کرلیں، اب مصالحوں کی پوٹلی نکال کر ضائع کردیں۔ پھر سیلری کی ایک لڑی، دو عدد کٹی گاجر، پھول گوبھی کا آدھا ٹکڑا 4/1 ٹکڑا، 4/1 مٹر اور ایک عدد کٹی زوکینی بھی شامل کردیں۔ اب اسے پکنے دیں، یہاں تک کہ تمام سبزیاں گل جائیں، اب حسب ذائقہ نمک اور تین سے چار کٹی کالی مرچ ڈال کر مکس کریں۔ آخر میں پانچ عدد پالک کے پتے باریک کاٹ کر مکس کردیں۔ دو منٹ مزید پکائیں، پھر ڈش میں نکال کو چپاتی کے ساتھ سرو کریں۔
Zarnak Sidhwa,Posted By: Naveen Khalid,

Find out the Vegetable Stew Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Vegetable Stew is very famous in desi people. At KFoods you can find Vegetable Stew and all the urdu recipes in a very easiest way.

Vegetable Stew

Vegetable Stew in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses by Zarnak Sidhwa.

Reviews & Comments

I take interest in cooking Vegetable Stew because of its simple method and yet great taste. We have been cooking vegetable recipes for long time but we will cook this for the first time. and I hope it will be up to my expectation.

  • Fabeha, Lahore