Tawa Paneer Keema Recipe in Urdu

Tawa Paneer Keema in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton by Zubaida Tariq .

3066 Views 1 Comments

توا پنیر قیمہ

اجزاء:
قیمہ-------------- 2/1کلو
کٹی لال مرچ -------------------ایک کھانے کا چمچہ
ہلدی------------------- ایک چائے کا چمچہ
ادرک لہسن کا پیسٹ---------------------- ایک کھانے کا چمچہ
نمک------------------- حسب ذائقہ
باریک کٹی پیاز------------------------(تلی ہوئی) 2عدد
باریک کٹی ادرک------------------- 2کھانے کے چمچے
کٹی کالی مرچ------------------- ایک چائے کا چمچہ
لیموں------------------- 2عدد
کوٹیج چیز------------------ 2پیکٹ
باریک کٹا پودینہ-------------------- 2/1گٹھی
باریک کٹا ہرا دھنیا------------------ 2/1 گٹھی
لمبی باریک کٹی ہری مرچ----------------------- 4عدد
کسان کوکنگ آئل------------------------- ایک پیالی

Tawa Paneer Keema banane ka tarika

ایک بڑے توے پر 2/1کلو قیمہ ، حسبِ ذائقہ نمک، ایک کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ اور ایک چائئے کا چمچہ ہلدی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
جب پانی خشک ہونے لگے تو اس میں ایک کھانے کا چمچہ کٹی لال مرچ ، 4عدد لمبی باریک کٹی ہری مرچ اور ایک پیالی کسان کوکنگ آئل ڈال کر آہستہ آہستہ بھونیں۔
پھر 2پیکٹ کوٹیج چیز کے کیوبز الگ پین میں ہلکے ہلکے تل کر قیمے کے اوپر ڈال دیں۔
ساتھ میں ایک چائے کا چمچہ کٹی کالی مرچ، 2عدد لیموں کا رس، تھوڑا باریک کٹا ہرا دھنیا، باریک کٹا پودینہ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔
ٓآخر میں ڈش میں نکال کر 2کھانے کے چمچے باریک کٹی ادرک ، پودینہ، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور 2عدد تلی ہوئی پیا ز ڈال کر سرو کریں۔

توا پنیر قیمہ

ترکیب:

Zubaida Tariq , Posted By: saniya,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Afham - Peshawar Mar 05, 2017
Thanks for a great Tawa Paneer Keema recipe. I was reading about Chef Gulzar, he visited Japan and learned cooking there. I want to be the same. I want to visit abroad and learn many beef & mutton recipes.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Tawa Paneer Keema by Chef ZakirTawa Paneer Keema by Zubaida TariqTawa Paneer Keema by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

Shatar Murgh (Ostrich) Meat Benefits

Shatar Murgh (Ostrich) Meat Benefits

22 Mar 2017
News

How to Make Lab e Shireen Recipe

How to Make Lab e Shireen Recipe

21 Mar 2017
Step By Step Recipes

Vegetable Cutlets Recipe

Vegetable Cutlets Recipe

21 Mar 2017
Step By Step Recipes