Tawa Chicken Recipe in Urdu

Tawa Chicken in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry by Saadat Siddiqui .



View Recipes : English |
5063 Views 1 Comments


توا چکن

اجزاء:
چکن تِکہ -------------------------- 5عدد
تِکہ مصالحہ ---------------------- 2کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ ----------------- 2کھانے کے چمچ
نمک ------------------------------ 2/1-1کھانے کا چمچ
دہی ------------------------------- 2/1کپ
ہلدی ------------------------------ 1چائے کا میچ
تیل/گھی -------------------------- 5-6کھانے کے چمچ
کوئلہ ----------------------------- دَم کے لئے

توے پر بنانے کے لئے:

گھی ------------------------------ حسبِ ضرورت
پیاز ------------------------------ 3-4کھانے کے چمچ
دہی ------------------------------ 3پیالی
رائی ----------------------------- 3کھانے کے چمچ
کالی مرچ ------------------------ حسبِ ضرورت
ہرا دھنیا ------------------------- 1کپ
ہری مرچیں --------------------- 18-20عدد
لیموں ---------------------------- 5-6عدد


Tawa Chicken banane ka tarika



ایک باﺅل میں چکن تِکہ کے پیس ، تِکہ مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، دہی، ہلدی اور تیل اچھی طرح مکس کرلیں۔
2-3گھنٹے کے لئے میری نیٹ کریں۔
اب اس آمیزے میں کوئلے کا دھوان لگائیں۔

توے پر بنانے کے لئے:

توے پر گھی کرم کرلیں۔ پھر اس میں پیاز ، دہی ، رائی اور کٹی ہوئی کالی مرچ شامل کرکے مصالحہ بھون لیں۔
اب اس کے اندر چکن شامل کرکے خوب گلائیں۔

گل جانے پر لیموں کے سلائس، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں شامل کرکے پیش کریں۔

اگر چکن تِکّہ پیس کو میری نیٹ کرتے وقت 2کھانے کے چمچ پپیتا پیسٹ ملا دیں تو چکن مزید نرم اور ذائقہ دار ہوجائے گا۔

توا چکن

ترکیب:
ایک باﺅل میں چکن تِکہ کے پیس ، تِکہ مصالحہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، دہی، ہلدی اور تیل اچھی طرح مکس کرلیں۔
2-3گھنٹے کے لئے میری نیٹ کریں۔
اب اس آمیزے میں کوئلے کا دھوان لگائیں۔

توے پر بنانے کے لئے:

توے پر گھی کرم کرلیں۔ پھر اس میں پیاز ، دہی ، رائی اور کٹی ہوئی کالی مرچ شامل کرکے مصالحہ بھون لیں۔
اب اس کے اندر چکن شامل کرکے خوب گلائیں۔

گل جانے پر لیموں کے سلائس، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں شامل کرکے پیش کریں۔

اگر چکن تِکّہ پیس کو میری نیٹ کرتے وقت 2کھانے کے چمچ پپیتا پیسٹ ملا دیں تو چکن مزید نرم اور ذائقہ دار ہوجائے گا۔

Saadat Siddiqui , Posted By: Rehana, Karachi


Related Recipes View All



Reviews & Comments (1)

Umar - Lahore Jun 08, 2014
OOeee hoeee kfoods.com tawa chicken recipe dakhne mai to yeh bohat hi aawla lag rahi hai aur really naam se bhi yehi lag raha hai ke yeh bohat tasty ho sakti he pakane ke baad?


Comments:


New to KFoods? Join for free!

Tags : Tawa Chicken by Chef ZakirTawa Chicken by Zubaida TariqTawa Chicken by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

5 Foods You Should Never Refrigerate

5 Foods You Should Never Refrigerate

27 Feb 2017
Tips and Totkay

14 Authentic Lose Weight Tips

14 Authentic Lose Weight Tips

27 Feb 2017
Health and Fitness

Top 5 High Vitamin C Foods

Top 5 High Vitamin C Foods

26 Feb 2017
Health and Fitness