Spicy Chicken Cake Recipe in Urdu

Find delicious Spicy Chicken Cake recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Spicy Chicken Cake recipe is one of the common and most searched dishes in the Sweets & Cakes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Spicy Chicken Cake recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Spicy Chicken Cake
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

7758 Views 1 Comments

اسپائسی چکن کیک
اجزاء:
چکن کی بوٹیاں---------- آدھا کلو
بڑی گول ڈبل روٹی---------- ایک عدد
نمک---------- حسبِ ذائقہ
لہسن پسا ہوا----------------- ایک چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ-------------- ایک کھانے کا چمچ
سفید زیرہ پسا ہوا------------- ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس------------- دو کھانے کے چمچ
گرین مایونیز------------- آدھی پیالی
مسٹرڈ مایونیز-------------- آدھی پیالی
مایونیز----------------- آدھی پیالی
فریش کریم----------------- آدھی پیالی
چلی گارلک ساس--------------- حسبِ پسند
گاجر اور کھیر------------------ حسبِ ضرورت
کوکنگ آئل----------------- دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
پیالے میں نمک لہسن ، لال مرچ ، زیرہ اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور چکن کی بوٹیوں کو اس میں میرینیٹ کرکے آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
ڈبل روٹی کو تیز چھری سے تین تہہ میں کاٹ لیں اور بیلن سے بیل کر کیک پلیڑپر رکھ لیں، کریم کو ٹنڈا کرکے پھینٹ لیں اور مایونیز میں ملا کر فریج میں رکھ دیں۔
نان اسٹک فرائینگ پین میں کوکنگ آئل ڈال کر دو سے تین منٹ گرم کریں اور میرینٹ کی ہوئی بوٹیوں کو تیز آنچ پر فرائی کرکے نکا ل لیں۔
ڈبل روٹی کی پہلی تہہ پر اچھی طرح پھیلا کر گرین مایونیز لگائیں اور آدھی بوٹیاں بچھا دیں، اس پر دوسری تہہ رکھ کر اس پر مسٹرڈ مایونیز لگا کر بقیہ بوٹیاں ڈال دیں۔
آخری تہہ کو الٹ کر رکھیں اور کریم ملا ہوا مایونیز پھیلا کر لگائیں اور ٹھنڈا کرنے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
براﺅن پیپر سے چھوٹی سی کون بنا کر اس میں چلی گارلک ساس کو بھریں اور ٹھنڈے کئے ہوئے کیک پر اپنی پسند کا ڈیزائن بنائین اور خوبصورتی سے کٹے ہوئے گاجر اور کھیرے سے سجادیں۔
گرین مایونیز بنانے کے لئے آدھی پیالی سادہ مایونیز میں آدھی گٹھی ہرا دھنیا اور ایک ہری مرچ پیس کر ملا لیں اور مسٹر ڈ مایونیز کے لئے آدھی پیالی مایونیز میں آدھا چائے کا چمچ مسٹرڈ پیسٹ اور ایک چمچ شہد ملا لیں۔
Posted By: saniya,

Find out the Spicy Chicken Cake Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sweets & Cakes. Spicy Chicken Cake is very famous in desi people. At KFoods you can find Spicy Chicken Cake and all the urdu recipes in a very easiest way.

Spicy Chicken Cake

Spicy Chicken Cake in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sweets & Cakes.

Tags
  • Spicy Chicken Cake
  • Spicy Chicken Kake
Reviews & Comments

Be it a Spicy Chicken Cake or chicken manchurian, chicken chow mein or shahi kheer, all these are my favorites. I also like some other cake recipes and never compromise on these dishes.

  • Jaah, Karachi