Roast Mutton Recipe in Urdu

Roast Mutton in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque.

10714 Views 0 Comments

روسٹ مٹن

اجزاء:
گوشت سپر ------- آدھا کلو
لہسن ادرک پیسٹ ------ دو کھانے کے چمچ
دہی ------ چار کھانے کے چمچ
کالی مرچ ------ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
بیسن ----- دو کھانے کے چمچ
کچا پپیتا ------ دو کھانے کے چمچ
پیاز ----- ایک عدد
تیل ------ آدھا کپ
ہرا دھنیا ------ حسب ضرورت
ہری مرچ ------ دو کھانے کے چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ

Roast Mutton banane ka tarika

گوشت کو دھو کر اس میں کچا پپیتا پسا ہوا٬ ادرک لہسن پیسٹ٬ نمک٬ کالی مرچ ٬ بیسن اور دہی ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں-
تیل میں پیاز کو براؤن کر کے چورا کر کے گوشت میں ملا دیں- ہرا دھنیا اور ہری مرچ بھی پیس کر ملا دیں-
مزید ایک گھنٹے میرینیٹ ہونے دیں پھر اوون کو پہلے سے گرم کے ایک سو اسی ڈگری پر بیس سے پچیس منٹ تک مٹن کو روسٹ کرلیں - گولڈن ہوجائے تو نکال لیں- لیمن سلاد اور ہری چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں-

روسٹ مٹن

ترکیب:

Posted By: jasmeen,

Related Recipes View All

Reviews & Comments

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Bakra Roastmatonbakraroast Roast Mutton by Chef ZakirRoast Mutton by Zubaida TariqRoast Mutton by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

Highway Karahi Recipe

Highway Karahi Recipe

23 Feb 2017
Step By Step Recipes

How to Get Rid of Bed Bug Bites - 5 Simple Tips

How to Get Rid of Bed Bug Bites - 5 Simple Tips

23 Feb 2017
Tips and Totkay

Butter for Diabetics?

Butter for Diabetics?

23 Feb 2017
Health and Fitness