Qeemay Ki Barfi Recipe in Urdu

Qeemay Ki Barfi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton by Chef Shai.

3259 Views 1 Comments

قیمے کی برفی

اجزاء:
مرغی کا قیمہ------------ 2/1کلو
انڈے----------- 3عدد
پیاز---------------- (باریک کٹی ہوئی) 2عدد
پسی ہوئی ہلدی---------------- ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ----------------- 2چائے کے چمچے
پسا ہوا لہسن ادرک--------------- ایک چائے کا چمچہ
براﺅن چینی------------------ ایک چائے کا چمچہ
لیموں کا رس-------------- 2چائے کے چمچے
ہری مرچیں------------- 10عدد
ہرادھنیا------------ 4/1گڈی
دہی-------------- 2/1پیال
نمک--------- حسب ِ ذائقہ
تیل-------------- 4کھانے کے چمچے
چاندی کا ورق، چار مغز سجانے کے لئے------------------15 عدد

Qeemay Ki Barfi banane ka tarika

انڈوں کو اُبال کر موٹاکوٹ لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن ادرک اور قیمہ ڈال کر بھونیں۔ اس میں ہلدی ، لال مرچ، دہی، لیموں کا رس، براﺅن چینی اور نمک ڈال کر اچھی طرح سے بھونیں اور پانی خشک کرکے چولہا بند کردیں۔ اس میں ہر ادھنیا، پیاز اور ہری مرچیں ملا کر چوپر میں یکجان کرلیں۔ پائریگس کی ڈش کوچکنا کریں اور 4/3قیمے کی تہہ لگا دیں، اس کے اوپر 4/3انڈے کی تہہ لگا کر باقی قیمہ کی تہہ لگادیں۔ ڈش کو پہلے سے گرم اوون میں 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 15منٹ پکا کر نکا ل لیں۔ برفی کے ٹکڑے کاٹ کر ڈش میں رکھیں۔ اس کو چاندی کے ورق اور چار مغز سے سجا دیں۔ باقی انڈے اس کے اطراف میں ڈال کر پیش کریں۔

قیمے کی برفی

ترکیب:

Chef Shai, Posted By: hania,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Mahna - Gujranwala Mar 01, 2017
One of the best riwaiti mithaiyan is this Peshawari Halwa recipe. It's taste has no match. When my baba goes to buy grocery, I try and insist to buy its ingredients so that I can make it whenever I like throughout the month.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Qeemay Ki Barfi by Chef ZakirQeemay Ki Barfi by Zubaida TariqQeemay Ki Barfi by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

Kya Achar Aap Ki Sehat K Liye Mufeed Hai

Kya Achar Aap Ki Sehat K Liye Mufeed Hai

27 Mar 2017
Health and Fitness

Al Baik Chicken Recipe

Al Baik Chicken Recipe

27 Mar 2017
Step By Step Recipes

Chicken Mayo Garlic Roll Recipe

Chicken Mayo Garlic Roll Recipe

27 Mar 2017
Step By Step Recipes