Pineapple and Chicken Kebabs Recipe in Urdu

Find delicious Pineapple and Chicken Kebabs recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Pineapple and Chicken Kebabs recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Pineapple and Chicken Kebabs recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Pineapple and Chicken Kebabs
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

5249 Views 1 Comments

انناس اور مرغی کے کباب
اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں بغیر ہدی ۔۔ آدھا کلو
انناس کے ٹکڑے ۔۔ ایک پیالی
شملہ مرچ ۔۔ چوکور کٹی ہوئی ۔۔ ایک پیالی
ٹماٹر بیج نکال کر چوکور کٹے ہوئے ۔۔ ایک پیالی
پیاز چوکور کٹی ہوئی ۔۔ ایک پیالی
لیوں کا رس ۔۔ 4/1 پیالی
پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
ہرا دھنیا چوپ کیا ہوا ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
مکھن ۔۔ چار کھانے کے چمچے

ساس کے اجزاء:
ٹماٹر کیچپ ۔۔ آدھا پیالی
لہسن چوپ کیا ہوا ۔۔ 4/1 پیالی
کٹی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
مرغی پر لیموں کا رس، لال مرچ اور نمک ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ مکھن میں ہرا دھنیا ملالیں۔ سیخ پر ایک مرغی کی بوٹی، ایک ایک ساری سبزیاں اور ایک انناس کا ٹکڑا، پھر ایک مرغی کی بوٹی لاگا کر اس عمل کو دو مرتبہ دہرائیں۔ اس عمل کو دہراتے ہوئے باقی بوٹیوں کی بھی سیخیں تیار کرلیں۔ گرل پین کو چکنا کر کے گرم کریں۔ اور سیخوں کو اس پر الٹ پلٹ کر کے پکائیں۔ درمیان میں برش کی مدد سے ہرا دھنیا ملا کر مکھن لگاتے جائیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے لہسن سنہری کرلیں۔ پھر ٹماٹو کیچپ اور لال مرچ ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔ اس میں ساس کے باقی اجزاء شامل کر کے گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ ساس کو سرونگ ڈش میں نکالیں، سیخیں اس کے اوپر رکھ کر پیش کریں۔
Chef Shai,Posted By: Haniya Tauseef,

Find out the Pineapple and Chicken Kebabs Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Pineapple and Chicken Kebabs is very famous in desi people. At KFoods you can find Pineapple and Chicken Kebabs and all the urdu recipes in a very easiest way.

Pineapple and Chicken Kebabs

Chicken Kabab with pineapple is a unique taste of bar.B.Q recipe. its easy to cook at home by grill pan. you may enjoy this with sauce at any time.

Reviews & Comments

hi and salam, when i started cooking, i made this Pineapple and Chicken Kebabs given at kfoods.com. i suggest you all that if you want chicken recipes, search on this website. This is the best place for cooking recipes.

  • Nada, Peshawar